’سرجیکل سٹرائیک کی غلطی کی تو اس باربھارتی پائلٹ کو چائے پیش نہیں کی جائےگی بلکہ۔۔۔۔‘رحمان ملک کا ہندوستانی وزیرداخلہ کی دھمکی پرکرار ا جواب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا دھمکی آمیز بیان

انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بچکانہ ہے،اس بار بھارت اگر سرجیکل سٹرائیکس کی غلطی دہراتا ہے تو پچھتائے گا،اس بار بھارتی پائلٹ کو چائے پیش نہیں کی جائے گی بلکہ ہوا میں ہی گولی سے اڑا دیا جائے گا، پھر نہ امیت شاہ اور نہ کوئی اور بھارتی پاکستان کو دھمکی دینے کی جرات کرے گا۔

اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان سے واضح ہو گیا ہے کہ بھارت کالعدم تحریک طالبان پاکستان اورعالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی پشت پناہی کر رہا ہے،پاک افغان سرحدوں پر ٹی ٹی پی اور داعش کے حالیہ حملوں کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،چینی انجینئروں پر حملے پاکستان اور چین کے خلاف داعش،ٹی ٹی پی گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہے،اگر بھارت اپنی جارحیت کو نہیں روکتا ہے تو اسے سخت جوابی کارروائی کے لیے تیار رہنا چاہیے،بھارت نہ بھولے کہ پاکستان ایک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلانسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang blatant lies of the pathological
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکمروسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دسمبر میں ملک کی تاریخ کا بدترین گیس بحران آ رہا ہے:احسن اقبالHar sal anda a kj new dso Garmiyon main gas nhi hoti تو پھر ہم لکڑیاں جمع کر لے 😂🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ کی بحالی میں تاخیرپرتحقیقات کا فیصلہسپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV zuliqbal007 Haha.wat a joke..Chaal samaj q nahe athe Asal bath TAPPA LAGANA H SC NY. TU SC CASE MUNTAKIL KAR K GOV KO FAVOUR DAIGE. YEH KEH K CHOTY MOTY KO DANT KAR CASE KHATTAM. ASAL M LHC ko faislay sy out krna h unko dar h kahe wo suspension time na day suspend membaran ko 2.5 saal ka
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کا دن آپ کی سوچ کے مطابق اچھا رہے گا۔ ان شاءاللہ اپنے مقصد میں کامیابی کا سفر شروع ہوگا اور جس خطرے نے تنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »