پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا ملک بن گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا ملک بن گیا Pakistan inflation

دنیا کے 43 ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے، پاکستان میں گذشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 9 فیصد رہی۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں مہنگائی کی شرح 4.

3 فیصد ہے اور بھارت کا نمبر سولہواں ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ مہنگائی جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں ہے جہاں مہنگائی کی شرح 51.4 فیصد ہے ۔ مہنگائی کے اعتبار سے ترکی دوسرے نمبر پر ہے جہاں مہنگائی کی شرح 19.6 فیصد ہے، برازیل 10.2 فی صد شرح کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہی تو تبدیلی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں ہےعوام کو ضرور مہنگائی سے نجات دلائیں گےشہباز گلحکومت مہنگائی کے تدارک کیلئے کوشاں ہے،عوام کو ضرور مہنگائی سے نجات دلائیں گے،شہباز گل ShahbazGill PressConference MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: بلاولOK pls bring Mr 10%, Pakistani Nation is missing him Alot Bilwal sb awam tou let chuke Hain mehngai se ab ap dekh lain ap ne kia kerna he. کنجر، ان کی امداد کر اپنے لوٹے ہوئے مال میں سے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ08:47 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، ڈائریکٹر آئی ایم ایفانٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر جہاد آزور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang آئی ایم ایف کی سب سے پہلی شرط ۱۔ پاکستان سے اسلام کے خاتمہ ۲۔ مولوی کو ہر ممکن بد نام کیا جائے ۳۔ تمام بے حیائ کاموں کی کھلی چھٹی ۴۔ سچ بولند والا صحافي کو غدار کہا جائے ۵۔ عوام کو اتنا ٹیکس لگایا جائے کہ وہ خودکشی کر لیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا پاکستان ٹیم کے بائیو ببل کا حصہ بن گئیں - ایکسپریس اردوثانیہ مرزا کو دبئی میں قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی ہے ثانیہ مرزا دعا کس کے لئیے کرے گی PAKvIND پاکستانی عوام اور ٹیکس دے بے غیرتوں عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے مر رہی ھے اور تمہیں ایسی خبریں چلانے کی پڑی ہوئی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید میلاد النبی کے موقع پر پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں محفل میلاد مصطفی ﷺدبئی (طاہر منیر طاہر) عید میلاد النبی کے موقع پر پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں حسب روایت اس بار بھی میلاد مصطفی کی خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »