پاکستان کے ساتھ چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر جہاد آزور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایک بیان میں جہاد آزور کا کہنا تھا کہ قرض پروگرام کی مختلف شرائط کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پاکستان کی جانب سے حالیہ اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے، مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہوچکے ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ اب تک 2 لاکھ 60 ہزار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھل چکے ہیں، جن کے ذریعے 2.6 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں۔ دوسری جانب گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملے گی، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

رضا باقر نے کہا کہ اب تک 2 لاکھ 60 ہزار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھل چکے ہیں، جن کے ذریعے 2.6 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں، مہنگائی پوری دنیا میں ہورہی ہے، امریکا میں جو مہنگائی ہے وہ پچھلے 30 سالوں میں نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف کی سب سے پہلی شرط ۱۔ پاکستان سے اسلام کے خاتمہ ۲۔ مولوی کو ہر ممکن بد نام کیا جائے ۳۔ تمام بے حیائ کاموں کی کھلی چھٹی ۴۔ سچ بولند والا صحافي کو غدار کہا جائے ۵۔ عوام کو اتنا ٹیکس لگایا جائے کہ وہ خودکشی کر لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی'لندن :گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدےکےحوالےسےجلدخوشخبری ملے گی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ Hehehe lanat ho ImranKhanPTI per 🖐🖐 awaam ko rula raha hai کون سی خوش خبری ملے گئی پھر قرض لےگے سنا ہے آج کل اے آر وائی معافیاں مانگنے پر آیا ہوا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیابی سے جاری، ناکامی کا تاثر غلط ہے: شوکت ترینAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اپ کی بات درست ھے ، کمیشن اپ بڑھا دینگے ، اور وہ مان جائنگے ، اس میں کوئ شک کی بات نہں ، اپ لوگ تو آئ ایم ایف کی بھلائ کا سوچتے ھیں ، اپنے ملک اور عوام کی آپکو کیا ؟ This IMF agent is main reason for highest prices rates and increased rate of dollar.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات غیرشفاف ہیں، شیری رحمٰننائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو نہیں بتایا کہ آئی ایم ایف سے کیا معاہدے کررہے ہیں یار خدا کا واسطہ اس کنجری کو تو نیوز پہ لانا نہیں، اس کی شکل دیکھو زنا کرنے سے بدل گیا ہے شفاف تب ہوتے جب پیپلزپارٹی کرتی ہو میڈیا اس خبر کو دبا کر رکھتا اور آدھا قرض وہی پے خرد برد ہو جاتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف ریلیاں مظاہرے شروع کرنے کااعلانپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے شروع کررہے ہیں ملک بھر میں 20 اکتوبر سے احتجاج اور ریلیاں شروع کی جائیں گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے مرے مینڈکوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے: شیخ رشیدپچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »