شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ جتوئی کا جیل کے بجائے نجی اسپتال میں رہائش پذیر ہونے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کا جیل کے بجائے نجی اسپتال میں رہائش پذیر ہونے کا انکشاف arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی جیل کے نجی اسپتال میں رہائش پذیر ہونے کا انکشاف ہوا ، سینٹرل جیل سے شاہ رخ جتوئی کو کافی عرصے قبل اسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی اسپتال کی پہلی منزل پر تمام سہولتوں کے ساتھ رہائش پذیر ہے، جہاں ان کے دوست بھی ملنے آتے ہیں جبکہ شاہ رخ جتوئی کی سیکورٹی کے لئیے الگ سے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ واقعے کے بعدشاہ رخ دبئی فرار ہوگیا۔ تفتیش سست روی کا شکار رہی، بالآخرمجرم گرفتار ہوا اور مقدمہ انسداد دہشت گردی عدالت میں چلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

YarMuha99039960 سارے سیاست دان بھی ڈکتی کر کے ھسپتال میں ھی جا تے ھیں اس قسم کے سپتال کو پلڈوز کیا جاۓ

اخبار بھی اگر پاکستانی اور اعتراض والے بھی پاکستانی پھر اعتراض کس بات پر

فرعون اور نمرود کی اولاد

یہ سندھ کا حکومت ہے کچھ بھی کر سکتا ہے

وہ عدالتی نظام

Ye hai Daako Chor Ghaddar Qatil Asif Zardari Gay Bilawal Zardari ke hakumat Sindh Chor Ghaddar Subse bara Qatil Saza yafta ko jail k bajaie Bangalow mein rakha howa ye Law hai Pakistan Lanat rysay law per

وہ نظام انصاف جہاں پولیس بد ترین کارکردگی میں پہلے اور عدلیہ دوسرے نمبر پر ھو وھاں ایسے واقعات پر کیا حیرانی ھے ؟؟؟ کیا یہ نظام نواز شریف جیسے مجرم کا ملک سے بھاگ جانا اور اسکے باھر بیٹھ کر ملکی اداروں کا مذاق اڑانے کی وضاحت پیش کر سکتا ھے..... ؟؟؟

ab iska kya kareyngy wahi naa jo uzair bhai ka kiya hey 🤪🤣😂koi sharam hoti hey koi haya hoti hey or kabhi kabhi ye dono he nahi hoti

انصاف کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے۔

یہ تو ہونا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سندھ سرکار مردہ باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ زیب قتل کیس: مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے شاہانہ زندگی گزارنے کا انکشافشاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے کئی ماہ سے گزری میں واقع نجی اسپتال میں رہ رہا ہے: ذرائع انصاف دینے والے اداروں پر 🖐️🖐️🖐️ Pakistan mn tu ye koi nai bat nhi عدالتی نظام اور پولیس نظام دونوں پر رج رج کے✋✋✋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہتسی بس بوتلاں توڑو سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بزدار کا مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہپنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملکۂ کوہسار مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں میں منشیات کا بڑھتا استعمال، آفریدی کا والدین کے نام اہم پیغامسابق کپتان نے کہا کہ آج کل بچوں میں منشیات کا استعمال بہت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہوا، نظر آرہا ہے، ہمیں اپنے بچوں پر نظر رکھنی چاہیے اور باہر ہونے والی ان کی سرگرمیاں بھی سب کے علم میں لازمی ہونی چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »