کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت ، شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت ، شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15.52فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔

گزشتہ24گھنٹے میں سندھ میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم 142 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 11مریض وینٹیلیٹرپرہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PeaMuzaffargarh صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین 2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا شرح میں خطرناک اضافہ، 15 فیصد ہو گئیملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کی شرح ساڑھے 15 فیصد سے متجاوز، اومی کرون کے مزید 28 کیسزشہر میں اومی کرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے جس میں سب سے زیادہ 83 کیسز ضلع شرقی سے سامنے آئے: محکمہ صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ منظر عام پر آگئیکراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ کیوں ہوا؟، تشویشناک خبر سامنے آگئی ARYNewsUrdu وہ کیا وجہ ہے بھائی ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »