عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنیئر پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سانحہ مری کے ذمہ داران کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سنیئر پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سانحہ مری کے ذمہ داران کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’مری میں جو بھی ہوا وہ دل کو دہلا دینے والا ہے‘۔

اداکار نے مزید لکھا کہ’حکومت اس واقعے کے ذمہ دار تمام محکموں کے خلاف ایکشن لے جو کہ ایسی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں تھے‘۔ واضح رہے کہ ملکۂ کوہسار مری میں برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔

ملکۂ کوہسار مری میں برف باری تھمنے پر امدادی کاموں میں تیزی آ گئی ہے، مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔مری میں شدید برف باری کی وجہ سے 20 سے 25 بڑے درخت گرے، تمام سیاحوں کو رات سے پہلے ہی محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا تھا۔راولپنڈی اسلام آباد سے مری آنے والے راستوں پر پولیس موجود ہے، راستے آج بھی بند رہیں گے۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu

تسی بس بوتلاں توڑو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیانویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL hungryphew btao pass hoi ke ni Konsy results result tu agya huwa h kbsy🤓 Thanks for your latest news 🙄🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قازق صدر کا وارننگ کے بغیر مظاہرین کو سیدھا گولی مارنے کا حکمایسا پاکستان میں بھی ہونا چاہئے Ye hooe na baat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مویشیوں کو شام کے وقت دھوپ کے احساس کیلئے ورچوئل رئیلٹی چشموں کا استعمال - ایکسپریس اردومویشیوں کو شام کے اوقات میں بھی دھوپ والی چراگاہوں اور ہری گھاس سے لطف اندوز ہونے کا احساس دلایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کا جھانسہ دیکر نوجوان نے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نشتر کالونی کے علاقہ میں ملزم نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قازق صدر کا مذاکرات سے انکار، وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟ - BBC News اردوحالیہ مظاہروں کے نتیجے میں 30 برس تک ملک کے سیاہ و سفید کے مالک سابق صدر نذربائیف کی اقتدار کے ایوانوں پر گرفت ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ قازقستان ہے قزآقستان نہیں مقدس گائیں کا بت توڑیں جن ممالک میں مقدس گائیں مضبوط ہیں وہاں اشرافیہ کے سوا باقی تمام عوام وہاں کسمپرسی جہالت غربت و مفلسی و بے امنی کا شکار اور سیاسی و معاشی و شخصی آزادیوں سے محروم ہوتے ہیں بدترین آمریت مذہبی آمریت ہوتی ہے بدترین نظام ملا+ملٹری مافیاز کا مشترکہ نظام ہے That's right it's time to just leave now
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »