کراچی: نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری، مقدمہ درج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہو گئے، گڈاپ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی ایس پی گڈاپ کنور آصف کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے میں چڑیا گھر کے جانوروں کے ڈاکٹر شاہد جلیل نے اس حوالے سے ایف آئی آر نمبر 19/22 زیرِ دفعہ 408 درج کرائی ہے۔

ایف آئی آر میں مدعی نے کہا ہے کہ 6 جنوری کی صبح ڈیوٹی پر پہنچ کر انہوں نے چڑیا گھر کو چیک کیا تو پنجرے سے تیندوے کا 1 ماہ کا بچہ اور دوسرے پنجرے سے ٹائیگر کا 8 ماہ کا بچہ غائب تھا۔مدعی کے مطابق پرانے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج چیک کی تو نائٹ سپروائزر ساجد علی جس کی ڈیوٹی رات 12 بجے سے صبح 9 بجے تک ہوتی تھی وہ رات 3 بجے سے غائب تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے شعبۂ تفتیش کو منتقل کر دیا ہے۔

پولیس کی جانب سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچوں کو بازیاب کرانے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو : زیکاٹیکس کے گورنر کے دفتر کے باہر گاڑی سے 10 لاشیں برآمد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد - ایکسپریس اردواسی ساخت کے دستی بم اس سے قبل بھی دو مقامات سے مل چکے ہیں جنھیں ناکارہ بنادیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سب سے زیادہ اور سب سے کم بارش کہاں ہوئی؟ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی دوسری بارش کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالٹے کے چھلکوں سے بنے ہینڈ بیگ کے دیدہ زیب ڈیزائنز کی شہرت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شدید برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات کے الرٹ کے باوجود انتظامیہ خاموش رہیمحکمہ موسمیات کی جانب سے پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا کہ شدید برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طالبہ سے نجی اسکول پرنسپل کی زیادتی، ویڈیوز برآمدطالبہ سے نجی اسکول پرنسپل کی زیادتی، ویڈیوز برآمد ARYNewsUrdu Asimp111 نازیبا ویڈیو کس نے بنوائی؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »