کراچی: سب سے زیادہ اور سب سے کم بارش کہاں ہوئی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی دوسری بارش کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 28 اعشاریہ 2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز ہونے والی بارش کا سلسلہ رک گیا ہے، بارش کے بعد شہر کی متعدد سڑکوں پر برساتی پانی جمع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ سب سے تیز مثبت شرح 9.23 فیصد ریکارڈ02:20 PM, 6 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: کورونا کے نئے ویرینٹ  اومی کرون وائرس نے ملک کے بڑے شہروں کو اپنے نشانے پر رکھ لیا ہے، کراچی میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرار - ایکسپریس اردوبابر اعظم، حسن علی، شاہین آفریدی، وسیم جونیئر، ندا ڈار اور صاحبزادہ فرحان کو بھی ایوارڈ دیا گیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرارHii Everyone please follow me I'm new here :
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے شہر ناگپور سے ائیر ایمبولینس کی کراچی آمدکراچی میں ائیر ایمبولینس کی ری فیولنگ ہو رہی ہے جس کے بعد طیارہ رات کچھ دیر میں تہران کیلئے روانہ ہوگا۔ Allha kahir kara kis ko la kar ja rha a That's progressive. 👏 نیازی کو لینے آئ ھوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں چند نجی اداروں کی جانب سے ویکسین لگانے کے لئے پیسے لینے کا انکشافکراچی میں چند نجی اداروں کی جانب سے ویکسین لگانے کے لئے پیسے لینے کا انکشاف مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے اغوا ہونے والا 7سالہ بچہ چکوال سے بازیابچکوال(ڈیلی پاکستان  آن لائن)  پولیس نے کراچی سے اغواء ہونے والا 7 سالہ یتیم بچہ محمد احمد محبوب چکوال سے بازیاب کروا لیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »