محمد رضوان 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان سال 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کلینڈر ایئر 2021 میں متاثر کن کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کیلنڈر ایئر 2021 میں وکٹوں کے پیچھے 56 شکار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میں 455 رنز، ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 134 رنز اور ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ ساز 1326 رنز بنانے والے محمد رضوان کو سال کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

ایک روزہ میچ کے علاوہ محمد رضوان سال کے بہترین ٹی ٹوینٹی بلے باز کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔پی سی بی نے 9 ٹیسٹ میچز میں 41 وکٹیں حاصل کرنے پر فاسٹ بولر حسن علی کو سال کا بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار دیا۔ انہوں نے اس سال ایک مرتبہ ایک اننگز میں 10 وکٹیں جبکہ پانچ بار ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دو پلیئر آف دی میچ اور ایک پلیئر آف دی سیریز کے ایوارڈز بھی اپنے نام کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرارHii Everyone please follow me I'm new here :
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی ایوارڈز، محمد رضوان کے نام دو اعزازاتریکارڈ ساز وکٹ کیپر بیٹر کو پی سی بی نے سال 2021 کا موسٹ ویلیو ایبل پلیئر کا بھی ایوارڈ دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان اور افتخار احمد کی سادگی کے چرچےقومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور آل راؤنڈر افتخار احمد کی سادگی بھری سیلفی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر محمد حفیظ کی اہلیہ کا ردعمل بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے قومی کرکٹر محمد حفیظ کی اہلیہ نے شوہر کے اس فیصلے کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلے پاکستانی کمانڈر ان چیف ائیر مارشل محمد اصغر خان کو چوتھی برسی پر خراج عقیدتTribute to the first Pakistani Commander-in-Chief Air Marshal Muhammad Asghar Khan on his fourth anniversary
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرارHii Everyone please follow me I'm new here :
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »