طالبہ سے نجی اسکول پرنسپل کی زیادتی، ویڈیوز برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبہ سے نجی اسکول پرنسپل کی زیادتی، ویڈیوز برآمد ARYNewsUrdu

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں طالبہ سے زیادتی اور بلیک میل کرنے کے الزام میں نجی اسکول کے پرنسپل کو گرفتار ‏کر لیا گیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق دسویں کلاس کی طالبہ کو نجی اسکول کے پرنسپل نے زیادتی کا نشانہ بنا ‏ڈالا۔ ملزم ناصرعلی نے طالبہ کو نشہ آور شہ کھلا کر زیادتی کی۔ ملزم نے زیادتی کی ویڈیو اور تصاویربھی بنائی تھیں۔ شکایت پر ملزم کو سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے لاہور نے ‏گرفتار کر لیا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے طالبہ کو ہر قیمت پر انصاف فراہم ‏کرنےکی یقین دہانی کر وائی ہے۔وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ طالبہ سےزیادتی کےملزم کوقانون کےمطابق سزادی ‏جائےگی۔ وزیراعلیٰ نے آر پی او ساہیوال سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asimp111 نازیبا ویڈیو کس نے بنوائی؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد راس کا اسکول کُھلنے کے حوالے سے اہم اعلانلاہور سمیت 24 اضلاع کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آج آخری دن ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈز کو نجی اسکولز سیل کرنے سے روک دیاگیاسپریم کورٹ میں چھاؤنیوں سے نجی اسکولز کی بیدخلی سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈز کو نجی اسکول سیل کرنے سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کرديا، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV zuliqbal007 میں بطور شہری اس فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں ہم عوام واضح کرنا چاہتے کہ فوج و عدلیہ کے ادارے کا جو تصور ہمیں اسکول و کالج کی کتابوں سے ملا ہم اسی فوج و عدلیہ کا احترام کریں گے اداروں کو اپنا بھرم قائم رکھنا ہو گا آئین و قانون پاکستان و اداروں کی بقا کی ضمانت ہے OfficialDGISPR zuliqbal007 A group becomes very powerful in Afghanistan. While this is happening, Qasim's dreams become popular in another country. The group in Afghanistan finds out that ImranKhanPTI secretly gave bases to USA. After this terrorist activities begin in Pakistan.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں چند نجی اداروں کی جانب سے ویکسین لگانے کے لئے پیسے لینے کا انکشافکراچی میں چند نجی اداروں کی جانب سے ویکسین لگانے کے لئے پیسے لینے کا انکشاف مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایم سی نے سندھ کے نجی میڈیکل کالجز کو داخلوں سے روک دیا06:49 PM, 6 Jan, 2022, تعلیم و صحت, اسلام آباد: پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے سندھ کے نجی میڈیکل کالجز کو داخلوں سے روک دیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا 27 فروری سے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 27 فروری سے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک PTIofficial PPP_Org BBhuttoZardari MediaCellPPP کیا یہ قبضہ، صہفائی، پانی، سٹریٹ کرائم،منی لانڈرنگ، بےنامی اکاونٹ کے لئے ھو گا ،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کا صحافیوں سے متعلق نازیبا الفاظ پر معذرت سے انکارمریم نواز کا صحافیوں سے متعلق نازیبا الفاظ پر معذرت سے انکار ARYNewsUrdu MaryamNawaz سردیوں میں ہونٹ پھٹنے کے مسائل سے چھٹکارا پانے کے لیے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔ صبح شام اے آر وائے پر لعنت اور اس کے مالک پر لعنت Or patwari is jahil urat ko prime minister bnana chaty hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »