پی ایم سی نے سندھ کے نجی میڈیکل کالجز کو داخلوں سے روک دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبا و طالبات کیلئے بُری خبر، پی ایم سی نے نجی میڈیکل کالجز کے داخلوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل کمیشن نے سندھ کے نجی میڈیکل کالجز کو داخلوں سے روک دیا۔

پاکستان میڈیکل کمیشن نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو خط لکھ کر صوبے میں نجی میڈیکل کالجوں کو داخلے سے روکنےکے احکامات دیے ہیں۔ پی ایم سی کا کہنا ہےکہ یونیورسٹی کا پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کے لیے داخلوں کا اشتہار آئین اور سپریم کورٹ حکم کی خلاف ورزی ہے۔ خیال رہے کہ پی ایم سی نے میڈیکل کالج میں داخلےکے لیے 65 فیصد نمبر لازمی قرار دیے ہیں جب کہ سندھ حکومت نے کابینہ کی منظوری سے 50 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو داخلہ لینے کا اہل قرار دیا ہے۔صوبے میں پہلے مرحلے میں سرکاری میڈیکل کالجز کے داخلوں کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے اور نجی اداروں میں داخلوں کا عمل جاری ہے، نجی اداروں میں داخلوں کے عمل کا نگراں وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو بنایا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کے فضول احتجاج نے دم توڑ دیا.وزیراعلیٰوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے فضول احتجاج نے دم توڑ دیا ہے اور حزب اختلاف کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ایک بیان میں انہوں نے UsmanAKBuzdar MoIB_Official GovtofPunjabPK تتر بتر ہو گئی PDM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 176 روپے 74 پیسے ہے۔ مکمل کرنسی ریٹس یہاں دیکھیں: dollars PKR SAR pound aud dirham GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ای وی ایم، اوورسیز ووٹنگ پر برازیل کے تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہای وی ایم، اوورسیز ووٹنگ پر برازیل کے تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی رہنما عمر خطاب شیرانی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیاڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر کے امیدوار اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما عمر خطاب شیرانی کے قتل کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏'اے آر وائی اور پی ٹی وی میں معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق ہوا'‏’اے آر وائی اور پی ٹی وی میں معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق ہوا’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »