ورکرز کنوینشن میں مہنگائی کیخلاف نعرے بازی پر پرویز خٹک غصے میں آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف عمران خان کا نعرہ لگائیں پارٹی میں جو نفاق کرے گا میں اسکو نکال دوں گا، وزیر دفاع

وزیر دفاع پرویز خٹک ورکرز کنوینشن میں شریک کارکنوں کی جانب سے مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کرنے پر غصے میں آگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک مانسہرہ میں پارٹی ورکرز کنوینشن سے خطاب کرے رہے تھے جس میں کچھ کارکنوں نے ملک میں مہنگائی کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ پرویز خٹک نے غصے میں آکر نعرے بازی کرنے والوں کو خبردار کیا کہ پارٹی میں نفاق برداشت نہیں کیا جائے گا، صرف عمران خان کا نعرہ لگائیں، پارٹی میں جو نفاق کرے گا میں اسکو نکال دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آٸینہ جو دکھایا تو برا مان گۓ وہ۔ یہاں سچ بولنا منع ہے۔

یہ مردہ قبر سے باہر نکل آیا ہے اسے فورا اس کی جگہ پر پہنچا دیا جائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں اومیکرون پھیلنے لگا، لاہور میں 42 اور اسلام آباد میں 36 کیسز ریکارڈلاہور/ اسلام آباد : ملک میں اومیکرون کے پھیلاؤ سے کرونا وبا شدت اختیار کر گئی، لاہور میں42 اور اسلام آباد میں 36 کیس سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دیربالا میں ایمبولینس دریا میں جاگری، 2 خواتین اور 2 بچیاں جاں بحقضلع دیربالا کے علاقے شرینگل گرڑی کے مقام پر ایمبولینس کو حادثہ پیش آیا اور وہ دریا میں جا گری۔ جسطرح فیسبک اور ٹوئٹر پہ ہم دنیا کے نیکو کار بنے ہوے ہیں ۔یقین مانیے اگر ہم خود 50%بھی اس پہ عمل کریں تو ہم ایک عظیم انسان بن سکتے ہیں۔مگر بدقسمتی سے یہاں بات کچھ الٹ چل رہی ہے۔اللہ تعالی ہمارے قول اور فعل میں یکسانیت پیدا کرنے کی توفیق عطا فرماے۔امین Give Away $1000 in QzkcoinU $QZK to 1 Lucky Winner! To Enter you MUST: 1) FOLLOW THESE (ALL 3) Twitter handles 1 hafiznayyarkhr 2) QzkcoinU (New Coins) 2) Join Telegram Community (New Coin) 3) RETWEET this Tweet! Winner🏆2/28/22 QZKCoin
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دیر بالا میں ایمبولینس دریا میں جاگری، 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوایمبولینس پشاور سے میت لے کر آرہی تھی کہ راستے میں برف میں پھسل کر دریا میں گر گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں پٹرول کی قیمت کم جبکہ پاکستان میں زیادہ ہو رہی ہے شاہد خاقان عباسیاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں پٹرول کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامے پھوٹ پڑے - ایکسپریس اردواحتجاج پر پابندیوں کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے آج پتہ چلا صحافی کتے کی طرح بھونکتے ہیں۔ مریم صفدر اعوان کی آڈیو کال سن کر. ہم تو حامد میر، عاصمہ شیرازی، ابصار عالم، سلیم صافی،کامران شاہد،غریدہ فاروقی، منصور خان، نجم سیٹھی کو بہترین صحافی سمجھتے تھے پر یہ تو کتے کی طرح بھونکنے والے نکلے😀 آزادی صحافت کے علمبرداروں بیغرتوں کوئی ایک ٹوئیٹ کر دو۔ اس مکار و بیمار نانی مریم اعوان نے پرویز بیغرت کو ساتھ ملا کر صحافیوں کو بھونکنے والا کتا کہا ہے آزادی_صحافت_کے_علمبردار TalatHussain12 Asma_Jahangir asmashirazi HamidMirPAK FrontlineKamran پاکستان میں کب ہوں گے شروع ☀️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کےبعد ٹریفک کا نظام درہم برہم, شہر میں ٹریفک جامکراچی: شہر قائد میں بارش کےبعد ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔بارش کے باعث شہرکی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »