دیربالا میں ایمبولینس دریا میں جاگری، 2 خواتین اور 2 بچیاں جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلع دیربالا کے علاقے شرینگل گرڑی کے مقام پر ایمبولینس کو حادثہ پیش آیا اور وہ دریا میں جا گری۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ایمبولینس میں سوارافراد پشاور سےمریض لےکرپاتراک جارہے تھے، ریسکیو ٹیموں کی مدد دریا سے خواتین اور بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔.

پولیس کا بتانا ہے کہ ایمبولینس میں سوارافراد پشاور سےمریض لےکرپاتراک جارہے تھے، ریسکیو ٹیموں کی مدد دریا سے خواتین اور بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Give Away $1000 in QzkcoinU $QZK to 1 Lucky Winner! To Enter you MUST: 1) FOLLOW THESE (ALL 3) Twitter handles 1 hafiznayyarkhr 2) QzkcoinU (New Coins) 2) Join Telegram Community (New Coin) 3) RETWEET this Tweet! Winner🏆2/28/22 QZKCoin

جسطرح فیسبک اور ٹوئٹر پہ ہم دنیا کے نیکو کار بنے ہوے ہیں ۔یقین مانیے اگر ہم خود 50%بھی اس پہ عمل کریں تو ہم ایک عظیم انسان بن سکتے ہیں۔مگر بدقسمتی سے یہاں بات کچھ الٹ چل رہی ہے۔اللہ تعالی ہمارے قول اور فعل میں یکسانیت پیدا کرنے کی توفیق عطا فرماے۔امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیر بالا: ایمبولینس دریا میں جا گری، 2 خواتین و بچی کی لاشیں نکال لی گئیںصوبۂ خیبر پختون خوا کے مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع دیر بالا میں ایمبولینس دریا میں گرنے سے 2 خواتین اور 2 بچے ڈوب گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں خوشی افغان بچے برف کی دنیا میں کھیلنے میں مصروفافغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردیوں کی برف باری کے دوران بچے موسم سرما میں برف کی دنیا میں کھیلتے ہوئے خوشیاں تلاش کررہے ہیں۔جنگ زدہ اور پیسوں کی قلت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں، بعض مقامات پر 12 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ۔ مزے مزے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذواشنگٹن (ویب ڈیسک)  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہملک میں ایک تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »