پنجاب میں چھٹیاں بڑھانے پر غور ۔۔طلبا کی موجوں میں اضافہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ تعلیم نے مزیذ چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا تو پہلے مرحلے بند ہونے والے سکول بھی 13جنوری تک بند رہیں گے

موسم کی بگڑتی صورتحال اور کورونا کے پھیلاﺅ کی وجہ سے محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں جاری سرما کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتے کے اضافے پر غور شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں پہلے مرحلے میں لاہور سمیت کچھ اضلاع میں 23دسمبر سے6جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا،یہ چھٹیاں اس وقت جاری ہیں،جبکہ دوسرے مرحلے میں پنجاب کے باقی اضلاع میں 3دسمبر سے13جنوری تک چھٹیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔اگر محکمہ تعلیم نے مزید چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا تو پہلے مرحلے میں بند ہونے والے سکول بھی 13جنوری تک بند رہیں گے اسطرح طلبامزید ایک ہفتے چھٹیوں کے مزے لیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ پنجاب میں داخل ہو چکا ہے۔بعض علاقوں میں بارشیں شروع بھی ہو چکی ہیں جس سے موسم کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔مزید بارشوں سے موسم اور سرد ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کب سے بڑھ رہی ہیں

mojo ko goli mar learning is must

Hamesha h fake news btana

Meeting kub ho gi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردیوں میں خوشی افغان بچے برف کی دنیا میں کھیلنے میں مصروفافغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردیوں کی برف باری کے دوران بچے موسم سرما میں برف کی دنیا میں کھیلتے ہوئے خوشیاں تلاش کررہے ہیں۔جنگ زدہ اور پیسوں کی قلت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں، بعض مقامات پر 12 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ۔ مزے مزے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذواشنگٹن (ویب ڈیسک)  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکولوں میں 13 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاںسکولوں میں 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی نئے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔ Khyber medical university wala chutya q nahe dety Ye kiaaaa hy phir😒👀 Which province?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختمسکول کھل گئے۔تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم،سکول کھل گئے۔ Sindh Karachi WinterVacation SchoolReopen SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 SELD_Sindh Holidays
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کفایت شعاری مہم میں شہبازشریف کو پیچھے چھوڑ دیاوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں پنجاب حکومت نے کفایت شعاری مہم میں سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کو پیچھے چھوڑدیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »