تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختمسکول کھل گئے۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم،سکول کھل گئے۔ Sindh Karachi WinterVacation SchoolReopen SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 SELD_Sindh Holidays

اسکولوں اور کالجز میں تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔کئی روز کی چھٹیوں اور سردیوں کی وجہ سے پہلے روز اسکولوں اور کالجز میں طلبا کی حاضری معمول سے کم ہے۔اومیکرون کے پھیلاؤ اور ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں حالیہ اضافے کے پیش نظر متعلقہ حکام نے تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کو کم کیا جاسکے۔ سندھ حکومت نے

صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے 2 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دی تھیں ۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سوشل میدیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ ملک میں کورونا کی شرح میں حالیہ اضافے اور متوقع بارشوں کی وجہ سے تعطیلات میں اضافہ کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز محکمہ تعلیم سندھ نے واضح طور پر بیان جاری کیا تھا کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جارہا ۔ تمام تعلیمی ادارے 3 جنوری سے ہی کھلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواستترجمان کا کہنا تھا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں اضافے کا اثر صارفین پر نہیں پڑتا، بلوں میں 5.50 روپے کے اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔ اج بروز اتوار ملیر 15 کے علاقوں میں سردی میں روزانہ کی بنیاد پر 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے کے الیکڑک کا معاہدہ ختم ہوچکا ہے اس کے باوجود یہ ادارہ کھا رہا ہے ملک پاکستان کو کوئی پوچھنے والا نہیں بجلی پیدا کرنے سے وصولی تک ناکام ادارہ جوکہ کراچی کو کھا گیا Bill in ka baap day ga 😡😡😡 پہلے ہی ہر مہینے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کروڑوں بٹور رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے SamaaTV Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ رحم فرمائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔موسم سرما کی تعطیلات بڑھ گئیںآزاد کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث کشمیری حکومت نے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔ سندھ یا پنجاب ۔۔۔کہاں؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اعصام الحق کی والدین کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیواعصام الحق نے نئے سال کے آغاز پر ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جو کہ ایک تقریب کی ہے مزید پڑھیں:GeoNews NewYear2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلال یاسین حملہ: لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروعبلال یاسین حملہ: لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروع arynewsurdu RestoreHECFataBalsests اسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا 27 دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہ کی۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلپاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Hi Concern Authorities I have some Plans for the Development of Economy, I hope Mr Imran Khan will like to listen it for implementation. Looking forward for kind response
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »