حکومت کے لیے آئندہ 3 ماہ انتہائی اہم ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کیلئے آئندہ تین ماہ کو اہم اور احتساب نہ ہونے کو اپنی حکومت کی بڑی ناکامی قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو ضرور لے آئے، آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، نومبر کافی دور ہے، میرے فوجی قیادت کے ساتھ تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Or ye jo 3 saal guzar chukay ye kya tha

مریم نواز نے اگر کچھ کتا نما صحافیوں کو بھونکنے والا کتا بولا تو میم مریم ان کتے نما صحافیوں سے معافی کیوں مانگے سما نیوز اور ARY جیسے کتے چینلز نے آج آسمان سر پر اٹھا لیا ھے تمام نون لیگی اس شام ان چینلز پر نظر رکھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر نے والدہ کی وفات کے بعد چاہنے والوں کے لیے پیغام جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے والدہ کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ماں جی اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات تیزچولستان کے روایتی ساز اور لوک گیت، صحرا میں گونجتی مدھر آوازیں سماں باندھ دیتی ہیں۔ لوک فنکاروں کا منفرد انداز سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ایوارڈز کرکٹر آف دی ائیر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ایوارڈز میں ووٹنگ کے مرحلے کا آغاز کر دیاگیا ہے اور پہلے مرحلے میں شائقین کرکٹر آف دی ایئر کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 176 روپے 74 پیسے ہے۔ مکمل کرنسی ریٹس یہاں دیکھیں: dollars PKR SAR pound aud dirham GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرحد پر باڑ لگانے کے معاملے میں پاک فوج کے ترجمان کے موقف کے بعد طالبان حکومت کا ردعمل بھی آگیاکابل (ویب ڈیسک) طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ ڈیورنڈ لائن پر باڑ ہٹانے کے معاملے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر معاملہ سفارتی طریقے سے حل کرلیں گے۔یاد رہے کہ ڈی طالبان نے امریکہ کو نہیں چھوڑا ہم لوگ کس کھیت کی مولی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے لیے خوشخبری، خوراک محفوظ رکھنے والی ماحول دوست تھیلیاں‌ تیاردنیا کے لیے خوشخبری، خوراک محفوظ رکھنے والی ماحول دوست تھیلیاں‌ تیار ARYNewsUrdu Well done 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »