قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامے پھوٹ پڑے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر متعدد شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی جانب سے مظاہروں پر پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہر شہر مظاہرے کیے۔ خیال رہے کہ سابق سویت یونین ممالک میں عوامی احتجاج کے لیے منتظمین کو حکومت سے پیشگی اجازت لینی ہوتی ہے بصورت دیگر مظاہرے کو غیر قانونی قرار دیکر سخت کارروائی کی جاتی ہے۔

احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ 2 جنوری سے شروع ہوا جب ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ایل پی جی کی قیمت 120 ٹینج سے آدھی یا کم از کم اتنی کی جائے جتنی گزشتہ برس تھی۔ قازقستان کے سب سے بڑے شہر الماتی میں پولیس نے مرکزی چوک کو گھیرے میں لے لیا جہاں مظاہرین کی بڑی تعداد موجود تھی جب کہ مظاہروں کو روکنے کے لیے موبائل انٹرنیٹ بھی جام کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے وہاں جنرل نہیں رہتے یا وہاں ڈیل والی اپوزیشن نہیں ہے

Ye qom kehlata hy duyan main sub sy soya howa qom Pakistani hy

زندہ قوم❤

پاکستان میں کب ہوں گے شروع ☀️

آزادی صحافت کے علمبرداروں بیغرتوں کوئی ایک ٹوئیٹ کر دو۔ اس مکار و بیمار نانی مریم اعوان نے پرویز بیغرت کو ساتھ ملا کر صحافیوں کو بھونکنے والا کتا کہا ہے آزادی_صحافت_کے_علمبردار TalatHussain12 Asma_Jahangir asmashirazi HamidMirPAK FrontlineKamran

آج پتہ چلا صحافی کتے کی طرح بھونکتے ہیں۔ مریم صفدر اعوان کی آڈیو کال سن کر. ہم تو حامد میر، عاصمہ شیرازی، ابصار عالم، سلیم صافی،کامران شاہد،غریدہ فاروقی، منصور خان، نجم سیٹھی کو بہترین صحافی سمجھتے تھے پر یہ تو کتے کی طرح بھونکنے والے نکلے😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں عوام پر مہنگائی کا بڑا بوجھ، بجلی قیمتوں میں 125فیصد اضافہترکی میں عوام پر مہنگائی کا بڑا بوجھ ڈال دیا گیا اور بجلی قیمتوں میں 125فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں، بعض مقامات پر 12 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ۔ مزے مزے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذواشنگٹن (ویب ڈیسک)  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں خوشی افغان بچے برف کی دنیا میں کھیلنے میں مصروفافغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردیوں کی برف باری کے دوران بچے موسم سرما میں برف کی دنیا میں کھیلتے ہوئے خوشیاں تلاش کررہے ہیں۔جنگ زدہ اور پیسوں کی قلت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ 176.51 کی سطح پر پہنچ گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں تین چھٹیوں کے بعد آج ڈالر 24 پیسے مہنگا ہو گیا ۔  آج دن کے آغاز میں ڈالر  176.51 روپے کی سطح سے شروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »