‏'اے آر وائی اور پی ٹی وی میں معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق ہوا'‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اے آر وائی اور پی ٹی وی میں معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق ہوا’ ARYNewsUrdu

لاہور ہائی کورٹ نے پی ایس ایل میڈیا رائٹس کے لیے اے آر وائی اور پی ٹی وی کے جوائنٹ وینچر کے خلاف ‏درخواست کی سماعت ۔ اے آروائی ، پی سی بی اور پی ٹی وی کی جانب سے جواب جمع، جیو کے وکیل نے جواب ‏الجواب کے لیے مہلت مانگ لی۔ ‏

پی ٹی وی کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے جبکہ جی آر سی کا فورم ‏موجود ہے براہ راست درخواست دائر نہیں کی جاسکتی ۔پی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اے آر وائی اور پی ٹی وی میـں ‏معائدہ پیپرا رولز کے مطابق کیا گیا ہے ۔ پی ٹی وی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بولیاں طلب کیں ‏جس کے لیے ایکسپریشن اور اینٹرسٹ اور اڈینڈم سمیت پیپرا رولز کو فالو کیا گیا۔

اے آر وائی کو قانونی ضوابط پورے کرنے کے بعد منتخب کیا گیا جس کی بورڈ سے بااقاعدہ اجازت لی گئی ۔پی ‏سی بی نے جواب میں کہا کہ اے آر وائی اور پی ٹی وی کے کنسورشیم نے سب سے زیادہ بولی دی اور اسے پی ‏ایس ایل براڈ کاسٹنگ کا معائدہ کیا گیا ۔ اب واضح ہے کہ درخواست گزار نے ناکامی کےبعد غیرضروری رکاوٹ ‏ڈالنے کے لیے درخواست دائر کی ۔ بڈنگ کا عمل اوپن تھا جس میں جیو سمیت تمام فریقین نے اسے جاری ‏رکھنے پر رضامندی ظاہر کی ۔افسوسناک عمل ہے کہ اوپن بڈنگ میں ہارنے کے بعد اب جیو قانون کو غلط ‏استعمال کرنے کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی وی اور اے آر وائی کے کنسورشیم کی قائمہ کمیٹی میں بھی گونجکمیٹی کے رکن اقبال محمد علی نے پی سی بی حکام سے سوال کیا کہ سرکاری ادارہ ایک پرائیویٹ ٹی وی کے ساتھ کیسے کنسورشیم بنا سکتا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیاجھنگ(ویب ڈیسک) سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق حاجی عابد کو سپریم کورٹ سے ضمانت مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی رہنما عمر خطاب شیرانی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیاڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر کے امیدوار اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما عمر خطاب شیرانی کے قتل کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسم کی خرابی، فیصل آباد کیلئے پی آئی اے کی پرواز کراچی واپس آگئیقومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 340 پنجاب میں انتہائی خراب موسم کی وجہ سے فیصل آباد نہیں لینڈ نہیں کرسکی اور کراچی واپس آ گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی اور اے آر وائے کے جوائنٹ وینچر کیخلاف درخواست پر6 جنوری تک جواب طلبعدالت نے اے آر وائے اور پی ٹی وی کے وکلا سے جوائنٹ وینچر سے متعلق دستاویزات طلب کیں تاہم فریقین کے وکلا دستاویزات پیش نہ کر سکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کے سامنے پیش ہوگیاپولیس نے جیو فینسنگ کے بعد 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، مشتبہ افراد سے بھی تفتیش کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews BilalYaseen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »