مراد راس کا کہنا ہے کہ کل سے لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع کے اسکول کھل جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام طلبا اور اساتذہ کو خوش آمدید کہتے ہیں، حکومت کےجاری کردہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔.
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: