مریم نواز کا صحافیوں سے متعلق نازیبا الفاظ پر معذرت سے انکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کا صحافیوں سے متعلق نازیبا الفاظ پر معذرت سے انکار ARYNewsUrdu MaryamNawaz

لاہور: مریم نواز نے صحافیوں کے متعلق آڈیو لیک کا اعتراف کر لیا، تاہم انھوں نے صحافیوں سے متعلق نازیبا الفاظ پر واضح طور پر معذرت سے انکار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں پریس کانفرنس کے موقع صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ حالیہ آڈیو میں آپ اور پرویز رشید صحافیوں کو کتا کہہ رہے ہیں، کیا اس پر معذرت کریں گی۔ مریم نواز نے صحافی کو جواب دیا کہ میں کوئی معذرت نہیں کروں گی، پہلے جواب دیا جائے پرویز رشید کے ساتھ میری نجی بات چیت کیوں ریکارڈ کی گئی، ایک تو وہ ریکارڈ کی گئی اور پھر وزار کو دی گئی، پہلے مجھ سے معذرت کی جائے، پھر اس معاملے پر بات کروں گی۔

مریم نواز نے پرویز رشید سے گفتگو کی آڈیو ٹیپ کو تو تسلیم کر لیا، لیکن صحافیوں کو بھونکنے والے کتے بولنے پر معذرت سے انکار کیا، ان کا مؤقف تھا کہ پہلے تو ان سے ٹیلی فون ریکارڈ کرنے پر معذرت کی جانی چاہیے، انھوں نے کہا ہماری ٹیلی فونک گفتگو کیسے ریکارڈ کی گئی اس کا جواب دینا چاہیے، ہم پرائیویٹ کیا گفتگو کرتے ہیں، اس پر کسی سے کیوں معذرت کریں۔مریم نواز نے کہا پرویز رشید اور میں کیا بات کرتے ہیں یہ ہماری پرائیویٹ گفتگو تھی، میں نے کسی کی کوئی ٹیپ ریلیز نہیں کی، لوگوں کی آڈیو ویڈیو ٹیپس آ جاتی...

انھوں نے آڈیو لیک پر بات چلی جانے پر کہا کہ میری پریس کانفرنس فارن فنڈنگ سے متعلق ہے، اسی پر سوال ہونا چاہیے، انصاف دینے والے اداروں سے ہم سب کو سوال کرنا چاہیے، انھیں فارن فنڈنگ کیس پر کارروائی کرنی چاہیے، نواز شریف، مریم نواز جیل جا سکتے ہیں تو عمران خان کے خلاف بھی کیس چلنا چاہیے، جو سلوک ہمارے ساتھ ہوا وہی سلوک عمران خان کے ساتھ بھی ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ مکار عورت جو دوسروں کے ٹوٹوں کی ویڈیو بناتی ہے اس پر بھی معافی مانگے

مافوق البشر کیسے بشر سے معزرتکر سکتا ہے

Good ho gya 🙂

اس لئے کہہ رہا ہوں کہ صحافیوں کو اس کی پریس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے تھا مگر نہیں سب ٹوکری کی لالچ میں بیٹھے ہوئے تھے

یہ کیوں معذرت کریگی۔ یہ تو سب کے لئے معمول کی بات ہے۔ بلکہ صحافیوں کے منہ در منہ ایسی بات کی جاتی ہے اور کسی میں بھی جرات نہیں ہوتی کہ وہ کچھ کہہ سکے۔ وجہ شاید پوری دنیا جانتی ہے

Tujy litar pheray jany chahiye

Chal kutti

ع : جو دوسروں کے واسطے گڑھا ہیں کھودتے بالآخر منہ کے بل وہ خود اس میں ہیں جا گرتے سلمیٰ عزیز

گیراج والی ٹیپ لیک کی جائے اب اس کی ۔۔۔

یہ سچ کبھی نہی بولے گی یہ عورت

Or patwari is jahil urat ko prime minister bnana chaty hain

صبح شام اے آر وائے پر لعنت اور اس کے مالک پر لعنت

سردیوں میں ہونٹ پھٹنے کے مسائل سے چھٹکارا پانے کے لیے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگی جرائم کا ارتکاب، وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے بھارت کیخلاف ایکشن کا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوتوا مودی حکومت ڈھٹائی سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے، IN kabhi action lega ? impossible
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا بالوں سے بس کو کھینچنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوخاتون نے 12 ہزار 216 کلوگرام وزنی بس کو اپنے بالوں کی مدد سے کھینچ کر چلایا R aik hamara bal 🙄 kangiii ni berdasht ker patay 😑😕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہمسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کی سالمیت ختم کررہی ہے، ہر پاکستانی اسٹیٹ بینک کو بچانے میں اپنا کردار ادا کرے احسن اقبال صاحب یہ مطالبہ سب مل کر کریں تاکہ ایک ہفتے میں نتیجہ نظر آئے۔ اور سب عوام کو ساتھ لیکر چلیں ان شاءاللہ چند دنوں میں لاکھوں افراد آپ کے ساتھ ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون مداح کا آریز احمد سے شادی کے روز انوکھی خواہش کا اظہارانسٹاگرام اسٹوری پر اداکار آریز احمد کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خاتون مداح کی خواہش پر رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں :GeoNews hibabukhari ArezAhmed
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بدری کا معاملہ، جوکووچ کا عدالت سے رجوععالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ملک بدری کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسکروٹنی رپورٹ سے عمران خان کا کرپشن سے آلودہ چہرہ سامنے آگیا، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوعمران خان نے کرپشن کے خلاف نام نہاد مہم کی آڑ میں کرپشن کرکے ملک کو لوٹا، چیئرمین پی پی بلاول بکواس کرتا ہے۔ عمران خان نے کبھی کرپشن نہیں کی ۔ BBhuttoZardari Bilo Baji rat khawab main imran khan nai tohday ubo gee tay jo nazar aaye Satisfied chore
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »