خاتون مداح کا آریز احمد سے شادی کے روز انوکھی خواہش کا اظہار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹاگرام اسٹوری پر اداکار آریز احمد کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خاتون مداح کی خواہش پر رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں :GeoNews hibabukhari ArezAhmed

انسٹا اسٹوری پر خاتون نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ حبا آپی آپ اپنی شادی والے دن آریز بھائی سے کہنا کہ ہمیں ہاتھ پکڑ کر گول گول گھمائیں کیوں کہ ہمیں ایک بہت اچھی ویڈیو بنانی ہے

لہٰذا آریز بھائی ہمیں ہاتھ پکڑ کر گول گول گھمائیں۔خیال رہے کہ اداکارہ حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی مایوں سے لی گئی تصاویر وائرل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا خیرمقدماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی فنڈنگ پرالیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہمارےاکاؤنٹس کی جتنی جانچ ہوگی جناب کچھ دبئی میں چوری کرتے پکڑے گے اور کچھ پاکستان میں۔ چور تو چور ہی ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ڈمیز کا سر کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے 😂😂 🤣🤣🤣 😅😅😅🤦🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنے کا حکمہرات (ویب ڈیسک) امارت اسلامیہ افغانستان میں کپڑوں کے دکان داروں کو حکم دیا گیا ہے کہ لباس آویزاں کرنے والی ڈمیز کے سر قلم کردیئے جائیں، وزارت نیکی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'سڑکوں کی تعمیر، قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق'اس حکومت کے دور میں پنجاب میں کہاں سڑکیں تعمیر ہوئی ہیں؟؟؟ پیسہ بچانے پر مبارک.... اور مزید قرضہ لینے پر لعنت...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سڑکوں کی تعمیر قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق ہے وزیراعظمسڑکوں کی تعمیر، قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق ہے ، وزیراعظم RoadConstruction Tweet PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر عوام کا احتجاج پوری حکومت مستعفی ہوگئیالماتے: قزاقستان میں پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد پوری حکومت مستعفی ہوگئی ہے ۔ صدر قاسم جمرات توکایوف نے استعفی منظور کرلیا ہے۔قازق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »