وزیراعظم کا پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی فنڈنگ پرالیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہمارے اکاؤنٹس کی جتنی جانچ ہوگی قوم کیلئے حقائق کی اتنی ہی وضاحت ہوگی۔

I welcome ECP’s scrutiny of PTI’s funding through donations from Overseas Pakistanis. The more our accounts are scrutinised the more factual clarity will emerge for nation to see how PTI is the only political party with proper donor base premised on proper political fundraising.

تحریک انصاف کے بیرون ملک سے فنڈز کی تفصیلات ، اسٹیٹ بینک کی جانب سےپی ٹی آئی بینک اکاونٹس ، امریکی ادارے فارا ایل ایل سی کی پی ٹی آئی اکاونٹس سے متعلق تفصیل اور پاکستان میں ڈالر آپریٹڈ اکاونٹس کی تفصیل بھی رپورٹ میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب کچھ دبئی میں چوری کرتے پکڑے گے اور کچھ پاکستان میں۔ چور تو چور ہی ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظمپی ٹی آئی فنڈنگ پرالیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان تم اپنی تلاشی تو دے لو ٹھیک سے؟؟بقول تمھارے ہی تم کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تب ہی جا کر شفاف تحقیقات ہو سکیں گی شرم نا ہو تو موج ہی موج ہے😂 اسکا بھی یہی حال شروع دن سے🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی،(ن) لیگ کی فنڈنگ کی جانچ کا منتظر ہوں،وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ وہ الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی طرح پی پی پی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے منتظر ہیں SamaaTV phly apni ka jawab tu do great and hero of Pakistan IK khan sb.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی PTI فنڈنگ کی جانچ پڑتال، وزیرِ اعظم کا خیر مقدموزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنگی جرائم کا ارتکاب، وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے بھارت کیخلاف ایکشن کا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوتوا مودی حکومت ڈھٹائی سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے، IN kabhi action lega ? impossible
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانی مشکلات کا شکار، نبی ﷺ کی امت کی مدد کریں:رضوان کی اپیلنبی کی امت ہی نبی اور آل نبی کی دشمن نکلی۔ ان کو عقل کی کمی ہے پہلے عقل دعا کی اپیل کرتے ہیں اپنے کام سے کام۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کا معاملہ، پاکستان بارکونسل کا 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلانسمجھ سے بالاترہے جسٹس عائشہ ملک کو لانے کا مقصد کیا ہے؟ 6 جنوری کو ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا جائے گا، وائس چیئرمین Ya hain bagrat es mulk ko chat knkha gy.. mafia hy ya mafia buhot bara
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »