شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے اخبار کیخلاف مقدمہ جیت لیا لیکن ہرجانے میں کتنی رقم ملے گی ؟ جان کر آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ پائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک) عدالت نے برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ 39 سالہ میگھن مارکل  کی جانب سے اخبار کے خلاف دائر مقدمہ جیت لیا جس پر انہیں ہرجانے کی مد میں محض

ایک پاؤنڈ ملیں گے، میگھن مارکل نے اکتوبر 2019 میں برطانوی اخبار دی میل کے خلاف والد کو لکھے گئے ذاتی خط کو شائع کرنے پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا جس پر شہزادی نے اخبار پر مقدمہ دائر کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اخبار نے بھی شکست قبول کر لی ہے اور عدالتی دستاویزات کے مطابق کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر اضافی غیر متعینہ رقم ادا کرے گا۔دی گارجین کے مطابق اخبار کی جانب سے شہزادی کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے علیحدہ کیس میں غیر متعینہ رقم ادا کرے گا، اخبار نے 2018 میں شہزادہ ہیری کے ساتھ اپنی شاہی شادی کے فوراً بعد اپنے والد کو لکھے گئے پانچ صفحات پر مشتمل خط کے کچھ حصوں کو شائع کیا تھا۔

اس حوالے سے وکیل مارک سٹیفنز کے مطابق عام طور پر رازداری مقدمے میں شہزادی کو 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ملنے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت میں مسلم خواتین کی تذلیل، ہراساں اور توہین کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2013ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کیکاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکتقومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے اقدامات کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کھائی میں جاگری اہلیہ اور بھائی جاں بحقمظفر آباد (ویب ڈیسک)  تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کےعلاقے بٹل کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما میر عتیق الرحمان کی جیپ حادثے کا شکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر محمد حفیظ کی اہلیہ کا ردعمل بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے قومی کرکٹر محمد حفیظ کی اہلیہ نے شوہر کے اس فیصلے کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »