منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔

منصور رانا نے قومی کرکٹرز کی دلہن دولہا کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ اگر خوشی کو تصویر میں بیان کیا جاسکتا تو یقیناً یہ تصویر اسی خوشی کا نام ہوتی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، حسن علی، شاہین شاہ، اظہر علی، وقار یونس، کامران اکمل، احمد شہزاد، سلمان بٹ، عاقب جاوید، مشتاق احمد و دیگر کرکٹرز موجود ہیں۔

اس تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے شاہین آفریدی اور حسن علی نے کہا کہ انہیں شادی میں بہت مزہ آیا اور کھانا بھی بہت مزے کا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات