2013ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔ DailyJang

اسلام آباد کاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔

پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002ء کے مطابق، کوئی بھی پارٹی غیر ملکیوں یا کمپنیوں سے فنڈنگ نہیں لے سکتی اور اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والی سیاسی جماعت کو تحلیل کیا جا سکتا ہے۔ آرڈر کے آرٹیکل 2 سی سوم میں لکھا ہے کہ غیر ملکی مدد سے چلنے والی پارٹی کی تشریح اس انداز سے کی گئی ہے کہ ایسی جماعت جو غیر ملکی مدد، مالی یا کسی اور طرح سے، کے ذریعے چلائی جا رہی ہو اور یہ مدد غیر ملکی حکومت یا کسی غیر ملک کی سیاسی جماعت کر رہی ہو، یا اس کی فنڈنگ کا کچھ حصہ غیر ملکی افراد ادا کر رہے ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت میں مسلم خواتین کی تذلیل، ہراساں اور توہین کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکتقومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے اقدامات کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عارف گل حبسِ بے جا کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیلسپریم کورٹ آف پاکستان میں عارف گل حبسِ بے جا کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسلادھاربارش مسافروں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایتکوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش ریکارڈ کی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

3سالوں میں وزیر اعظم کے 47 غیر ملکی دوروں پر اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں06:28 PM, 4 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:تین سالوں میں وزیراعظم عمران خان کے 47غیر ملکی دوروں پر اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں ،تین سالوں میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »