بلوچستان میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے اقدامات کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب کے بعد وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کی بحالی کے ساتھ ساتھ تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے م

وثر اقدامات کیے جائیں۔

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور صوبے میں حالیہ سیلاب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ متاثرہ آبادی کی بحالی کے ساتھ ساتھ تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے موثر اقدامات کریں۔

چیئر مین سینیٹ اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے عمران خان کی بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی اور باقاعدگی سے پیروی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت میں مسلم خواتین کی تذلیل، ہراساں اور توہین کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکتقومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں خوشی افغان بچے برف کی دنیا میں کھیلنے میں مصروفافغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردیوں کی برف باری کے دوران بچے موسم سرما میں برف کی دنیا میں کھیلتے ہوئے خوشیاں تلاش کررہے ہیں۔جنگ زدہ اور پیسوں کی قلت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں، بعض مقامات پر 12 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ۔ مزے مزے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذواشنگٹن (ویب ڈیسک)  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسلادھاربارش، مسافروں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایتگوادر،پسنی،جیو نی ،کوئٹہ ،چمن اور کوئٹہ ژوب شاہراہ کےمختلف مقامات پر شدید بارش ہوئی Hmmmm mujje bhi chahee.😣😣 ShameonImranKhan یوریا_بحران_کسان_پریشان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »