کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درج

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درج Karachi Zoo TigerCubs MoIB_Official GovtofPakistan

اور اس کی ایف آئی آر چڑیا گھر کے جانوروں کے ڈاکٹر نے کروائی ہے۔ڈاکٹر نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ دو روز قبل ڈیوٹی پر پہنچا تو چڑیا گھر میں پنجرے سے تیندوے اور ٹائیگر کا بچہ غائب تھا جس پر میں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی تو پتہ چلا کہ نائٹ سپروائزر رات 3 بجے سے غائب تھا ، حالانکہ اس کی ڈیوٹی صبح 9 بجے تک

ہوتی ہے۔خیال رہے 2021 کے نومبر میں کراچی چڑیا گھر میں غذائی قلت پیدا ہوگئی تھی جس کی اصل وجہ ٹھیکداروں کی جانب سے کھانا نہ دیے جانا تھا۔ڈاکٹر نے نائٹ سپروائزر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ٹائیگر اور تیندوے کے بچے اسی نے چوری کیے ہیں جس پر پولیس نے تفتیش شروع کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری، مقدمہ درجملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہو گئے، گڈاپ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گھر سے بھاگی لڑکی کی لاش پیپری کے نالے سے مل گئیکراچی کے علاقے ملیر میں بہن، بھائیوں سے جھگڑے کے بعد گھر سے بھاگنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش اسٹیل ٹاؤن کے قریب پیپری فلٹر پلانٹ کے نالے سے ملی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چڑیا گھر کی شرمناک حرکت سامنے آگئی۔۔!!شیر کے بچوں کو بھی نہ چھوڑا۔۔!!چڑیا گھر کی شرمناک حرکت سامنے آگئی۔۔!!شیر کے بچوں کو بھی نہ چھوڑا۔۔!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی : گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، دو بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئےکراچی : شہر قائد میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئے، دھماکے سے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کمسن بچی اندھی گولی کا شکار،گھر ماتم کدہ بن گیاکراچی: اندھی گولی سے 10 سالہ بچی جاں بحق، گھر ماتم کدہ بن گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صبح 4 بجے سنی لیون کے گھر پہنچنے پر میکا سنگھ کی تواضع کیسے ہوئی؟میں نے سنی کو فون پر بتایا کہ 11 یا 11:30 تک ان کے گھر پہنچوں گا لیکن مجھے دیر ہوگئی: میکا سنگھ مزید پڑھیں:GeoNews SunnyLeone پلیز جیو! لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھیں کہ آگے کیا ہوا پھر۔۔۔۔۔ایسے نہ ہو اتنے اہم معلومات سے عوام محروم رہ جائیں۔ واہ بھئ کیا نیوز ہے😂😂😂 مریم نواز سے سیدھا سنی لیونی😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »