بچوں میں منشیات کا بڑھتا استعمال، آفریدی کا والدین کے نام اہم پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

والدین سے اپیل ہے کہ وہ بچوں کی محبت میں اندھے نہ ہوں اور ان پر نظر ضرور رکھیں، سابق کپتان تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے والدین اور ٹیچرز کے لیے بچوں کے حوالے سے اہم پیغام دے دیا۔

سابق کپتان نے بچوں کے سال میں دو مرتبہ ڈوپ ٹیسٹ کروانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج کل بچوں میں منشیات کا استعمال بہت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہوا، نظر آرہا ہے، ہمیں اپنے بچوں پر نظر رکھنی چاہیے اور باہر ہونے والی ان کی سرگرمیاں بھی سب کے علم میں لازمی ہونی چاہیے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر بہت سارے کیسز سننے کو ملے ہیں جس میں بچوں کا منشیات استعمال کرنے کا تذکرہ کیا گیا، جبکہ بہت سے والدین نے پولیس اسٹیشن جا کر اپنے بچوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن کا سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک پر 1994 میں رشوت کی پیشکش کا الزامسلیم ملک پر سن 2000 میں میچ فکسنگ کی وجہ سے تمام طرز کی کرکٹ سے تاحیات پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اس کو اب یاد آیا ہے کہ اس نہ پیکش کی تھے سیریز کا جو رزلٹ رہا، اسکے مطابق تو ایسا لگتا ہے کے شین وارن نے پیسے کھا لیے تھے. پاکستان نے سیریز جیت لی تھی، سلیم ملک مین آف دا سیریز تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ کیخلاف پیپلز پارٹی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں احتجاج کا فیصلہمنی بجٹ کیخلاف پیپلز پارٹی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں احتجاج کا فیصلہ ARYNewsUrdu مسٹر %10 اپنے 🐕🐕🐕 کو لیے باہر نکل رہا ہے سیدھا جیل یعنی قوم ایک اور نورا کشتی ، میڈیا کے تعاون سے دیکھے گی ۔ ۔ ۔ ارے ہم 23 کروڑ کیا۔۔۔۔۔۔۔ہیں؟ پاکستان میں نہ کوئی حکومت ہے اور نہ ہی کوئی اپوزیشن ۔ ۔ ۔ پاکستان میں 'گرینڈ باجوہ اتحاد' کا اقتدار ہے ۔ وہ باجوہ جسے ان سب جرنیلی کٹھ پتلیوں نے پندرہ منٹ میں جرنیلی اصطبل میں تاج پہنایا۔ Yh tou woh misal hogai billi sou chohe kha k hajj ko chali...😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری سانحے میں راولپنڈی کا پورا گھرانہ ہی موت کی وادی میں چلا گیا - ایکسپریس اردومرنے والوں میں شہزاد اس کی اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں 😭😭😭😭😭 Jis Kisi families pe ye azmaish he Allah pak saber dy Murree incident se sub dukh dard mein Sath hen all Pakistani ,,,ek insan ki maut darasal puri insaniyat ki maut he ,murreetragedy magfirat farmye Ameen. 😓😓😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری میں ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکموزیر اعلیٰ پنجاب کا مری میں ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکم GovtofPakistan ImranKhanPTI Murree Snowfall GovtofPunjabPK Punjab CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارشہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار ShehbazSharif Murree Deaths MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »