ناصر شاہ کی قیادت میں وفد کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناصر شاہ نے بلدیاتی قانون میں ترمیم پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد سندھ اسمبلی کے سامنے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا۔

سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا سندھ اسمبلی کے سامنے 10ویں روز بھی جاری رہا۔وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنے پر بیٹھے حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔ اس دوران بلدیاتی قانون کے حوالے سے کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ جماعت اسلامی نے پی پی قیادت پر واضح کیا کہ عملی اقدام تک دھرنا جاری رہے گا۔

دھرنے کے مقام پر میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے بلدیاتی قانون میں ترمیم پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔انہوں نے بھی بات چیت کے لیے کمیٹی کا اعلان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ عملی اقدامات نظر آنے تک دھرنا جاری رہے گا۔ سندھ اسمبلی کے باہر بلدیاتی قانون کے خلاف جاری دھرنے سے آج نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے بھی خطاب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جماعت اسلامی نے کراچی کی صح نمایندگی کی ھے ایم کیو ایم اس ابل نہیی ے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قازقستان میں پیٹرول کی قیمت کیخلاف ہنگاموں میں اب تک 160 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوابتدائی تخمینوں کے مطابق ہلاکت خیز تشدد کے بعد املاک کو تقریباً 19 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری سانحے میں راولپنڈی کا پورا گھرانہ ہی موت کی وادی میں چلا گیا - ایکسپریس اردومرنے والوں میں شہزاد اس کی اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں 😭😭😭😭😭 Jis Kisi families pe ye azmaish he Allah pak saber dy Murree incident se sub dukh dard mein Sath hen all Pakistani ,,,ek insan ki maut darasal puri insaniyat ki maut he ,murreetragedy magfirat farmye Ameen. 😓😓😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشیدرات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی بگ باس کھلاڑی کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوسلمان خان نے اداکارہ شمیتا شیٹھی کو بھی گھر والوں سے الجھنے پر کھری کھری سنائی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں طوفانی برفباری وزیرداخلہ کی 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقمری میں شدید برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 3 فٹ تک برف پڑ چکی، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »