قازقستان میں پیٹرول کی قیمت کیخلاف ہنگاموں میں اب تک 160 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قازقستان میں پیٹرول کی قیمت کیخلاف ہنگاموں میں اب تک 160 افراد ہلاک مزیدپڑھیں:

وزارت کے مطابق 100 سے زائد کاروباری اداروں اور بینکوں پر حملہ کیا گیا اور لوٹ مار کی گئی اور تقریباً 400 گاڑیاں تباہ کی گئیں۔

روس کی خبر رساں ایجنسی نے اتوار کو وزارت صحت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دو بچوں سمیت کل 164 افراد پرتشدد واقعات میں مارے گئے۔وزیر داخلہ ایرلان ترگمبائیف نے کہا کہ آج ملک کے تمام خطوں میں صورتحال مستحکم ہے، اس کے باوجود ملک میں امن بحال کرنے کی کوشش میں انسداد دہشت گردی آپریشن جاری ہے۔خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں پر صدر قاسم جومارت توقایف نے وزیراعظم کا استعفیٰ لیکر کابینہ برطرف کر دی گئی...

عوامی مطالبے پر صدر قاسم نے وزیراعظم سے طویل ملاقات کی جس کے بعد وزیراعظم عسکر مامن نے استعفیٰ پیش کردیا۔ صدر نے استعفیٰ قبول کرکے کابینہ برطرف کرنے کا اعلان کردیا اور مظاہروں کے گڑھ دارالحکومت الماتے، صوبے منگیستو میں 17 جنوری تک ایمرجنسی نافذ کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قازقستان میں پرتشدد مظاہرے روس بھی میدان میں آگیا اپنی فوج بھیج دینورسلطان(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی ایشیاءکے ملک قازقستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافے پر پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ملک میں کئی دن سے شہری تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے قازقستان میں روسی فوجیوں کی تعیناتی پر سوال اٹھادیاقازقستان میں کشیدہ صورتحال کے بعد روس کی سربراہی میں فوجی دستے پہنچ چکے ہیں جس میں تقریباً 2500 فوجی قازقستان پہنچے ہیں رؤس کے چمچے تو ھونگے پاک طرح رؤس میں خود جو اس کے اپنے فوجی دنیا بھر میں دندناتے پھرتے ہیں ان کا کیا؟؟ Afghanistan was not an American colony too.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردوسالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی Ch***** govt PTi دنیا نیوز اور ایکسپریس دونوں ایک دوسرے کا موتر پی رہے مہنگائی کم ہو گئی ہے جاتی عمرہ کے بھونکتے کتوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری سانحے میں راولپنڈی کا پورا گھرانہ ہی موت کی وادی میں چلا گیا - ایکسپریس اردومرنے والوں میں شہزاد اس کی اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں 😭😭😭😭😭 Jis Kisi families pe ye azmaish he Allah pak saber dy Murree incident se sub dukh dard mein Sath hen all Pakistani ,,,ek insan ki maut darasal puri insaniyat ki maut he ,murreetragedy magfirat farmye Ameen. 😓😓😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشیدرات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »