مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں۔انہوں نے بتایا کہ مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات ہوئی ہیں۔

خیال رہے کہ مری میں برفباری شروع ہوتے ہی ہزاروں سیاح سیاحتی مقام کی سیر کو پہنچ گئے تھے لیکن شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہو گیا اور خواتین اور بچوں سمیت سیاحوں کی بڑی تعداد نے رات خون جما دینے والی سردی میں کھلے آسمان تلے گاڑیوں میں ہی گزاری۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں بتایا کہ گزشتہ 12 گھنٹے سے محنت کے باوجود ہزاروں سیاح مری میں پھنسے ہوئے ہیں اور سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز سے مدد طلب کر لی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم مری میں وفات پانے والوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور ان کے لیے اللہ سے رحمت کی دعا کرتے۔ 🤲

پر زور مطالبہ کرتے ہیں مری سانحہ جہاں 21 سیاح برف میں پھنس کر شہید ہو گے کا جوڈیشل کمیشن بنایا جائے. ذماداران کے خلاف FIR درج ہونی چاہیے

45 log mar gaye jnb

یہ شرم والی بات ہے بیشرم انسان انتظامیہ کوپھانسی پہ لگاو

Allah Sub Ki Maghfirat Farmaye

کل یہ بیان دے رہے تھے مری میں حالات خراب ہیں سیاح مری نہ جائیں مری نہ جانے کا اعلان تو کر دیا لیکن جو لوگ مری پہنچ چکے تھے انکے لیے پتہ ہونے کے باوجود کچھ کیا کیوں نہیں اور دیکھ لیں ہر مشکل میں پاک فوج کام آتی ہے مری نہیں تھی تو کتنا بڑا سانحہ ہو گیا

ان کے قتل کا مقدمہ وزیراعلی وزیر مواصلات و وزیر داخلہ وزیراعظم پر ہونا چاہیں

مری وچ اک لکھ گڈی وڑ گئی غربت کہاں ہے عوام کے پیسہ ہے فواد چوہدری وڑ تے گی گاڑیوں کو سنبھانا کس نے تھا

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّٰہ رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیئے ہمیں۔۔یہ ایک بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔۔کس طرح سسک سسک کر اور ڈر اور خوف کے ساتھ ان لوگوں نے موت کو گلے لگایا ہو گا۔۔ یااللّٰہ رحیم۔۔یااللّٰہ کریم۔۔😭😭😭😭

Very good ☺️

Rip

Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par

کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فورسز طلب کر رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کر رہے ہیں۔ Shheda talee
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈاربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا، ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج کو نوٹسز جاری کر دیے بھونکنے والے کتوں کی خبروں کو سیریس نہیں لیتے ۔ نوٹ ۔ بھونکنے والے کتے غیر اخلاقی لفظ نہیں ۔ ہماری صحافتی برادری نے اس قبول کیا ہے WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 😁 KamalOwais001
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ، صورتحال تشویشناک ہونے لگیکراچی : شہر قائد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے ، ایک دن میں اومی کرون کے 136 مریضوں کی تصدیق ہوئی I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے صوبے میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمرا ن خان نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات پر وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعظم نے قدرتی آفات سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی آڑ میں شہریوں سے اربوں روپے کا فراڈ - ایکسپریس اردوجعلی ایپس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کیلیے ٹیلی گرام سے رابطہ کیا جارہا ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے ZakaWaqar hello? I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more Ab phr sy?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خضدار میں مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحقکوئٹہ (ویب ڈیسک) خضدار میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »