آئی ایم ایف کے پاس جنوری کے آخری ہفتے پھر جائیں گے، شوکت ترین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کے پاس جنوری کے آخری ہفتے پھر جائیں گے، شوکت ترین arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کےپاس جنوری کےآخری ہفتےپھرجائیں گے اور کوشش ہوگی دونوں بلوں کو جلد ازجلد پارلیمنٹ سےمنظورکرالیں۔

وزیر خزانہ نے گورنراسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت میں5سالہ توسیع نہ کرنےکاعندیہ دیتے ہوئے کہا گورنراسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت پرآئی ایم ایف سےبات کریں گے، ترمیمی بل کےتحت مدت ملازمت3سال سےبڑھاکر5سال کرنےکی تجویزہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کو آئی ایم ایف کو فروخت کرے دو....

وہیں رہ جاو قسطوں میں پاکستان بیچ دو دو سال باقی ہیں جلدی کرو کچھ چھوڑنا مت عوام غلامی کے لیئے تیار ہے جیسے پہلے انگریزو کی غلام تھی اب پھر سے ہوجائے گی

Wo to pehly hi pata tha, batany ki kiya zaroorat

پھر سے جا کے تلوے چاٹ لیتے ہیں 😒 کیا کریں ، عادت سی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیانیویارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میری دوہری شہریت ہے نہ سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ رہے ہیں: رضا باقر01:11 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے کرنے کے تاثرکو رد کردیا ۔ کہتے ہیں یہ تاثر کیا مصر میں پاکستانی ہوتے ہوئے کام کرتے رہے ہیں آپ؟ یہ اپنی ماں کو بھی بیچ آیا مصر میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مری میں 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی: آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مری میں برف باری میں گھرے 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی۔ Pakistan zindabad pak army paindabad بس صرف 300 لوگوں کو؟ اس میں اگر آدھا بھی سچ مان لیاجاۓ تو 150 لوگ بنتے ہیں۔ لیکن ہمیں تو ایسا لگا جیسے پورے مری کو فوج نے پناہ دی ہوئ ہے آپ کی آرمی کے آتے آتے کافی ہوچگی تھی۔ بعد میں تو صرف تصویروں کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے بعد وادی کاغان سیاحوں کے لیے بندسانحہ مری کے بعد وادئ کاغان سیاحوں کے لیے بند ARYNewsUrdu A very good decision appreciate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عورت کا عدت کے دوران نکاح قرآن و حدیث کے مطابق باطل ہوگا علماء کراملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علما ء کرام  کا کہنا ہے کہ عدت کے دوران نکاح جائز نہیں ہے، اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ قرآن و حدیث کی مخالفت کر رہا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیںلاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ  شروع سے ہی والد ہر میچ میں ساتھ ہوتے تھے، کلب کرکٹ میں بھی والد ساتھ لے کر میچ کِھلانے لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »