میری دوہری شہریت ہے نہ سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ رہے ہیں: رضا باقر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری دوہری شہریت ہے نہ سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کو بیچ رہے ہیں: رضا باقر

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے کرنے کے تاثرکو رد کردیا ۔ کہتے ہیں یہ تاثر درست نہیں کہ آئی ایم ایف کہ کہنے پر فیصلے ہوتے ہیں ۔

گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ گورنر اسٹیٹ بنک آئی ایم ایف میں کام کرتا رہا ہو ۔ پہلے بھی ایسے گورنر اسٹیٹ بنک رہے ہیں جو پہلے انٹرنیشنل مالیاتی اداروں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے میرے پاس دوہری شہریت ہے ۔ میرے پاس کسی دوسرے ملک کی شہریت نہیں ہے،میرے پاس کسی دوسرے ملک کی پرمانینٹ ریزیڈنسی بھی نہیں ہے ۔میں لاہور میں پیدا ہوا اور باہر کی انٹرنیشنل یونیورسٹیوں میں پڑھنے کا موقع ملا۔رضا باقر نے بتایا کہ ایک تاثر یہ ہے کہ آئی ایم ایف کہ کہنے پر سارے فیصلے ہو رہے ہیں ۔ یہ تاثر درست نہیں کہ آئی ایم ایف کہ کہنے پر فیصلے ہوتے ہیں ۔ اسٹیٹ بنک نے نیشنل انٹرسٹ اور روزگار کی فراہمی کیلئے کئی پروگرام شروع...

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے ہمارے کئی پروگرامز سے اختلاف کیا لیکن ہم نے شروع کیے۔ یہ تاثر درست نہیں کہ ایک ادارے کو کسی عالمی ادارے کو بیچا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اپنی ماں کو بھی بیچ آیا مصر میں

کیا مصر میں پاکستانی ہوتے ہوئے کام کرتے رہے ہیں آپ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیانیویارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس ملتوی، اب 28 یا 31 جنوری کو متوقعآئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا ہے، پاکستان نے ایجنڈا مؤخر کرنے کی درخواست نہیں کی، ترجمان وزارت خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے ایم ٹو ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دھند میں کمی کے بعد اور حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ ترجمان موٹر وے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرض پروگرام کا جائزہ : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلیاسلام آباد : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرض پروگرام کا جائزہ ملتوی کردیا،آئی ایم ایف کی میٹنگ ری شیڈول کرنے درخواست کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئےآئی ایم ایف کا6ارب ڈالرقرض کاجائزہ اجلاس مؤخرعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ اجلاس موخر کردیا ہے, پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف بلاول بھٹو کو پی ڈی ایم میں واپسی کی دعوت دیں گے09:23 AM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان Political system belong to turn by turn by the well of people for 3 years or up. So, up to now it is clear how PTI doing? Which is too poor to keep up, no accountability, core issues, unproductivity rising etc. پھر سے سارے کتے بلے اکٹھے کریں'جب تک عمران خان ھے آرام سے نھی بیٹھیں گے لعنت ھو تم پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »