انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے،وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدید طریقے سے سارے معاملے کو ہینڈل کیا جائے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، سانحہ مری پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن میں زیرسماعت فارن فنڈنگ کیس سے متعلق گفتگو ہوئی۔ بابر اعوان اور فرخ حبیب کی طرف سے فارن فنڈنگ کیس پر بریفنگ دی گئی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔

بابر اعوان نے کہا کہ ہم نے اپنے ڈونرز کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کیں، الیکشن کمیشن دوسری جماعتوں کے فنڈنگ ذرائع بھی سامنے لائے، فنانس سپلیمنٹری بل اسی ہفتے اسمبلی سے منظوری کروائیں گے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے سانحہ مری پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے، سیاحتی مقامات پر ساری چیزوں کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے، مری میں انفراسٹرکچر کی کمی کو دور کرنے پر زور دیا جائے، جدید طریقے سے سارے معاملے کو ہینڈل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pm should resign immidialty

اس کا حشر بھی پچھلے انکوائیروں سے مختلف نہیں ہو گا۔

Imran khan niazi sab ab bas karo kio mar rhay ho look khao jaao apne ghar plezz plezz go niazi go

سیالکوٹ واقعے کی آپ نے جلد از جلد نکوری کا حکم دیا تھا جس کو تقریبا ڈھائی سال ہو گئے ہیں ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا۔یہ بھی اسی طرح کا آرڈر ہے۔مجھے امید ہے آپ کو یہ تو پتہ لگ گیا ہوگا کہ وزیر اعظم کسے کہتے ہیں اور زمیواری کسے کہتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلد الیکشن کے آثار نظرآنا شروع ، حکومت کسی بھی وقت جاسکتی ہے : خواجہ آصفلگتا ھے حکومت خواجہ آصف کے گھر جاے گئ ۔۔۔ یہ ہمپچھلے ساڑے تین سال سے سن رہے ہیں یہ چور ڈاکو گرائیں گے حکومت جھوٹے 😆😂😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا - ایکسپریس اردوغیرمعمولی برفباری اور بغیر موسم دیکھے عوام کی بڑی تعداد میں آمد کے باعث ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی، وزیراعظم ویسے انکی انکوائری پر آج تک کوئی انجام تک بھی پہنچا ہے پاکستان کی روایت ہے آپ کا وزیراعظم عام آدمی نہیں ہے۔۔اس کا عام آدمی کے مرنے سے کیا تعلق ہے۔آپ سب اسے بلاوجہ تنگ نہ کریں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سانحہ مری پر انکوائری کا حکماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرانکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا سیاحوں کی المناک اموات پرافسردہ ہوں۔ We always do some thing when it's too late. جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کرے ہم ان کو کھانا اور کمرے مفت مہیا کریں گے۔مزید کسی بھی مشکلات یاپریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پررابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی مدد کریں گے۔03459323022 Aoa.. Through your channel, i am highlighting the drug addiction in country.. Our youth is going to be indulged in this severe things.. Police is taking 'rishwat' and no steps are taken in this regard..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیاNo one can control so much vehicle influx, neither we have capacity, simple بیوکوف انسان ایمرجنسی میں انکوائری نھی ہوتی ہے ایمرجنسی ایکشن لینا پڑتا ہے۔ نا کہ تمہیں انکوائری کمیٹی بٹھانے ہے تا کہ پچھلے حکومت کے خلاف کوئی سوراخ نکلے تو کیا ہو گا ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش - ایکسپریس اردومری کے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی، رپورٹ جرنل ضیاء الحق (شہید) کا نفاذ اسلام، تفرقہ باز کا فساد، دین دشمن لابی کا ظلم، رب کا زندہ و قائم معجزہ، آج تفرقہ باز اس نظام سے ہی مکرتے ہیں۔ تفصیل وزٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری، وزیراعظم کی انکوائری میں اہم ترین سوالوں کا جواب ملے گا؟کیا وزیر اعلیٰ بزدار نے موسم سرما سے قبل اور محکمۂ موسمیات کی جانب سے مری میں موسلادھار بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کرنے کے بعد کوئی اجلاس بلایا؟ کیا اِس اجلاس کے اہم نکات (میٹنگ منٹس) دستیاب ہیں؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »