ہالی ووڈ اداکارہ نے سلمان خان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ کہلانے پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ہالی ووڈ اداکارہ سمانتھا لاک ووڈ نے دبنگ اداکار سلمان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ کہلائے جانے پر خاموشی توڑ دی۔

یہی نہیں اداکارہ سمانتھا لاک کو جے پور میں ایک سماجی تقریب کے دوران دبنگ اداکار سلمان خان اور شلپا شیٹھی کے ساتھ بھی دیکھا گیا جس پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا اور کہا جارہا تھا کہ یہ سلمان خان کی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ لوگوں کو یہ خیال کہاں سے آتا ہے، میں ہریتک سے بھی ملی لیکن کوئی بھی میرے اور ہریتک کے بارے میں کچھ نہیں کہتا لہذا میں نہیں جانتی کہ یہ خبر کہاں سے آئی ہے اور لوگ کیوں ایسی افواہیں پھیلا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ندا یاسر کی ڈانس ویڈیو وائرل10:07 AM, 9 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی بھائی کی شادی کے موقع پر ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلاء سوار ا بھاسکر کو سوشل میڈیا صارف کی بد دعائیں اداکارہ برس پڑیںممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر بھی کووڈ کا شکار ہوگئیں، بیماری کی خبر دی تو کچھ لوگوں نے ناپسندیدہ جملوں کا استعمال کیا، خیال رہے کہ سوارا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صبور اور علی کی شیندی کی تصاویر دیکھیںاداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شیندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں SamaaTV لکھ لعنت تمہاری رپورٹنگ پر۔ ملک میں اتنا بڑا حادثہ ہوگیا اور تمہیں ان کنجروں کی پڑی ہے۔ دھرنوں میں مجروں کی 8 8 گھنٹے لائیو کورج کرنے والے میڈیا کو سانپ کیوں سونگ گیا؟ کیا اس وجہ سے کہ قصوروار یہاں ان کا پیو نیازی ہے اور یہ نوازشریف کی حکومت نہی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ساڑھے 23 لاکھ کی کرنسی کی شارجہ اسمگلنگ ناکامایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ60 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضدآگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang They should be heavily fined!! ان کے ساتھ سختی سے پیش أنا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »