سانحہ مری، وزیراعظم کی انکوائری میں اہم ترین سوالوں کا جواب ملے گا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا وزیر اعلیٰ بزدار نے موسم سرما سے قبل اور محکمۂ موسمیات کی جانب سے مری میں موسلادھار بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کرنے کے بعد کوئی اجلاس بلایا؟ کیا اِس اجلاس کے اہم نکات (میٹنگ منٹس) دستیاب ہیں؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد وزیراعظم نے انکوائری کا حکم دیا ہے جس سے اُن اہم سوالوں کا جواب ملے گا جو سانحۂ مری کے معاملے میں اہم ہیں، یہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور کمشنر راولپنڈی کے کردار کے حوالے سے بھی اہم ہے۔

یہ اجلاس مری کے جناح ہال میں ہوا کرتا تھا جس میں برف باری کی صورت میں تیاریوں کا جائزہ لیا جاتا تھا۔ کیا موجودہ کمشنر گلزار شاہ نے مری میں اس طرح کا کوئی اجلاس منعقد کیا تھا؟ اس اجلاس کے میٹنگ منٹس کہاں ہیں؟ ایس او پیز اور قانون کے مطابق کمشنر راولپنڈی ایمرجنسی اور بحران کی صورت میں ریلیف کے اقدامات کے ذمہ دار ہیں۔

اس بحران سے نمٹنے کیلئے آر پی او اور سی پی او راولپنڈی نے کیا کردار ادا کیا؟ صوبائی حکومت، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کو اختیار حاصل ہے کہ صورتحال قابو سے باہر جانے کی صورت میں وہ سویلین حکام کی مدد کیلئے فوج کو طلب کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشیدرات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی بگ باس کھلاڑی کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوسلمان خان نے اداکارہ شمیتا شیٹھی کو بھی گھر والوں سے الجھنے پر کھری کھری سنائی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں طوفانی برفباری وزیرداخلہ کی 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقمری میں شدید برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 3 فٹ تک برف پڑ چکی، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین 2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »