آئی ایم ایف نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست

نیویارک عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرضےکا جائزہ مؤخر کیا ہے، آئی ایم ایف کو پاکستان کے قرضے کا جائزہ 12 جنوری کو لینا تھا۔.

نیویارک عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے 6 ارب ڈالرز قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرضےکا جائزہ مؤخر کیا ہے، آئی ایم ایف کو پاکستان کے قرضے کا جائزہ 12 جنوری کو لینا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس ملتوی، اب 28 یا 31 جنوری کو متوقعآئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا ہے، پاکستان نے ایجنڈا مؤخر کرنے کی درخواست نہیں کی، ترجمان وزارت خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے ایم ٹو ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دھند میں کمی کے بعد اور حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ ترجمان موٹر وے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری کی تازہ ترین صورتحال۔۔چیئر مین این ڈی ایم اے نے بیان جاری کردیالیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے مری کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی: آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مری میں برف باری میں گھرے 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی۔ Pakistan zindabad pak army paindabad بس صرف 300 لوگوں کو؟ اس میں اگر آدھا بھی سچ مان لیاجاۓ تو 150 لوگ بنتے ہیں۔ لیکن ہمیں تو ایسا لگا جیسے پورے مری کو فوج نے پناہ دی ہوئ ہے آپ کی آرمی کے آتے آتے کافی ہوچگی تھی۔ بعد میں تو صرف تصویروں کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برفانی طوفان نے کئی گھر اجاڑ دیئے، اے ایس آئی نوید بیوی، بچوں سمیت جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہراسانی سے تنگ آئی میڈیکل کی طالبہ نے خود کشی کرلیدادو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز میڈیکل کالج شہید بے نظیر آباد کی آخری سال کی طالبہ نے ہراسانی سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »