موٹر وے ایم ٹو ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر وے ایم ٹو ، ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا

لاہور دھند میں کمی کے بعد اور حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔

ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخو پورہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا جبکہ موٹر وے ایم تھری کو سمندری سے در خانہ تک ٹریفک کیلئے بند کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی موٹر وے پولیس سید حشمت کے مطابق موٹر وے بند کرنے کے اقدامات عوام کی حفاظت کے پیش نظر کئے جاتے ہیں ، مسافر بھی دھند کے ایام میں موٹر وے پر سفر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ، گاڑیوں کے آگے اور پیچھے فوگ لائٹیں لگوائیں ،اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، رفتار کی مناسبت سے لائن کا استعمال کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا:چیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا: چیئرمین این ڈی ایم اے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مری کی تازہ ترین صورتحال۔۔چیئر مین این ڈی ایم اے نے بیان جاری کردیالیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے مری کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی پی لانگ مارچ کی حمایت یا مخالفت، پی ڈی ایم رہنما کیا سوچ رہے ہیں؟پی پی لانگ مارچ کی حمایت یا مخالفت، پی ڈی ایم رہنما مخمصے کا شکار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف، ایم ایس دھونی کی شرٹ پاکر خوشپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی سے تحفہ پاکر خوش ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین این ڈی ایم اے کاوزیراعلیٰ بلوچستان کوفونبارش متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں پرتبادلہ خیالقدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو ٹیلی فون کیا اور بلوچستان کے بارش سے متاثرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »