آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس ملتوی، اب 28 یا 31 جنوری کو متوقع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا ہے، پاکستان نے ایجنڈا مؤخر کرنے کی درخواست نہیں کی، ترجمان وزارت خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا ہے، پاکستان نے ایجنڈا مؤخر کرنے کی درخواست نہیں کی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ پہلے سے طے تھا کہ پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کا جائزہ لے گا۔

مزمل اسلم نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد اگلی قسط جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے کھول دی: آئی ایس پی آر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موٹر وے ایم ٹو ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دھند میں کمی کے بعد اور حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ ترجمان موٹر وے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری کی تازہ ترین صورتحال۔۔چیئر مین این ڈی ایم اے نے بیان جاری کردیالیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے مری کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حارث رؤف، ایم ایس دھونی کی شرٹ پاکر خوشپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی سے تحفہ پاکر خوش ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا:چیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا: چیئرمین این ڈی ایم اے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »