شاہین شاہ آفریدی کی دہشت، بھارتی کپتان کیا توڑ کر رہے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دہشت نے بھارتی کپتان روہت شرما نیندیں حرام کر دیں اور انہوں نے ایشیا اور ورلڈ کپ میں اس سے نمٹنے کے لیے تدبیریں شروع کر دیں۔

یوں تو پاکستان کا ہر ایک بولر اپنے فن میں ماہر اور وکٹیں اڑانے کا فن بخوبی جانتا ہے لیکن لیفٹ آرم فاسٹ شاہین شاہ آفریدی کی دہشت ایسی ہے کہ جس نے بھارتی ٹیم کی نیندیں اڑا دی ہیں بالخصوص مخالف کپتان روہت شرما نے تو اس کے لیے ابھی سے تدبیریں کرنا شروع کردی ہیں۔ روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کو کھیلنے کی پریکٹس کی اور اس کے لیے فاسٹ بولر انیکیت چوہدری کو خصوصی طور پر انڈین ٹیم کے نیٹ پر بلایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کا پھر موازنہ ہونے لگاکھیل کو سمجھنے والے پاکستانی کپتان بھارتی بیٹر کی بہت یاد دلاتے ہیں،موڈی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی عہدیداروں کو ویزے جاری کردیئےپاکستان نے ایشیاء کپ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے تین عہدیداروں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب بھارتی کرکٹ بورڈ کے سات عہدیداروں کو ویزے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی نے القاعدہ کے 2 اہم کمانڈروں سمیت 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیالاہور : سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، جس میں القاعدہ کے 2 اہم کمانڈر شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی نے القاعدہ کے 2 اہم کمانڈروں سمیت 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیالاہور : سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، جس میں القاعدہ کے 2 اہم کمانڈر شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین کا خوف روہت شرما نے اسپیشل ٹریننگ شروع کردیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے پریکٹس شروع کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے نیٹ پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »