شاہین کا خوف روہت شرما نے اسپیشل ٹریننگ شروع کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے پریکٹس شروع کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے نیٹ پر

لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، شاہین کے سامنے کی تیاری کیلئے پیسر انیکیت چوہدری کو انڈین ٹیم کے نیٹ پر بلایا گیا۔روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں شاہین شاہ آفریدی کے خلاف پریشانی کا شکار رہے ہیں، روہت 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گولڈن ڈک ہوئے، 2022 میں شاہین کی پانچ گیندوں پر چار رنز بنائے جبکہ 2018 کے ایشیا کپ میں روہت نے شاپین کی 18 گیندوں پر 19 رنز بنائے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بیٹرز

پاور پلے میں پاکستانی بولرز کو کھیلنے پر بھی فوکس کر رہے ہیں، ویرات کوہلی نے ایشیا کپ کے لیے لگائے گئے کیمپ میں اسپنرز کا سامنا کرنے کی تیاری کی۔خیال رہے کہ ایشیا کپ پاکستان کی میزبانی میں 30 اگست سے شروع ہو رہا ہے، افتتاحی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو ستمبر کو ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سپر فور میں بھی مقابلے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈالر کے اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہاسلام آباد : نگراں حکومت نے ملک میں ڈالر کے اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور ایکشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کے اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہاسلام آباد : نگراں حکومت نے ملک میں ڈالر کے اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور ایکشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'جج ہمایوں دلاور کیخلاف مس کنڈکٹ پر انکوائری اور کارروائی ہوسکتی ہے'اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ جج ہمایوں دلاور کیخلاف مس کنڈکٹ پرانکوائری اورکارروائی ہوسکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'جج ہمایوں دلاور کیخلاف مس کنڈکٹ پر انکوائری اور کارروائی ہوسکتی ہے'اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ جج ہمایوں دلاور کیخلاف مس کنڈکٹ پرانکوائری اورکارروائی ہوسکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محسن نقوی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کادورہنگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے ایمرجنسی، بچہ وارڈ اور مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہری پور جیل کا ٹریننگ سینٹر قیدیوں کو کارآمد شہری بنا رہا ہےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »