دہشتگردی کے الزام میں پاکستانی ڈاکٹر کو سزا سنادی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں سزا سنادی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود نے داعش کیلئے کام

کرنے کے ارادے کا اعتراف کیا تھا، وہ منی سوٹا کی میڈیکل کمپنی کیلئے کام کر رہا تھا۔ڈاکٹر محمد مسعود نے جنوری سے مارچ 2020 میں دہشتگرد تنظیم داعش میں شمولیت اور اس کیلئے اردن جانے کے ارادے کا اظہار کیا تھا۔ڈاکٹر محمد مسعود H1B ویزہ پر امریکہ آیا تھا، اسے مارچ 2020 میں منی ایپلس ایئرپورٹ سے گرفتار کیا

گیا تھا۔مسعود کی گرفتاری کے بعد امریکی ایف بی آئی کے جوائنٹ ٹیررسٹ ٹاسک فورس نے تحقیقات میں حصہ لیا تھا جبکہ گزشتہ سال اگست میں ڈاکٹر محمد مسعود نے اعتراف کیا تھا کہ وہ دہشتگرد تنظیم کو سپورٹ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔منی سوٹا کی عدالت نے دہشتگردی کے الزام میں ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا سنا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : زخمی پاکستانی کی مدد کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، ویڈیو دیکھیںسعودی عرب میں کام کے دوران ایک پاکستانی مزرود اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو کرنے کیلئے ایئر ایمبولینس پہنچ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : زخمی پاکستانی کی مدد کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، ویڈیو دیکھیںسعودی عرب میں کام کے دوران ایک پاکستانی مزرود اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو کرنے کیلئے ایئر ایمبولینس پہنچ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کا الزام حکومت پنجاب کا کریک ڈاؤن شروعلاہور میں اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کے الزام پر حکومت پنجاب نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئےلاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا۔گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے لاہور کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات پی ٹی آئی رہنماؤں سے جیل میں تفتیش کی اجازت9 مئی کے واقعات پر درج مقدمات میں عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید س اور اعجاز چوہدری سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی ہے۔رپورٹ کے مطابق انسداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بدین:مسافرکوچ کی ٹرک سے خوفناک ٹکر 20افراد زخمیبدین میں حیدرآباد شاہراہ پر ٹنڈومحمد خان جانے والی مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہوگئے ۔ریسکیوحکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتا ل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمان مزاری اور علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیاانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ایمان مزاری اور علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا جبکہ ایمان مزاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »