سعودی عرب : زخمی پاکستانی کی مدد کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں کام کے دوران ایک پاکستانی مزرود اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو کرنے کیلئے ایئر ایمبولینس پہنچ گئی

مذکورہ پاکستانی کام کے دوران 12 میٹر کی بلندی سے گرا تو ساتھیوں نے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کو فون کیا تو عملے نے راستے میں رش کے باعث عام ایمبولینس کے بجائے ہیلی کاپٹر کی صورت میں ایئر ایمبولنس کو بھیج دیا اس تیز رفتار سروس کی وجہ سے محض 15 منٹ میں زخمی پاکستانی کو کنگ فہد اسپتال پہنچا دیا۔

اس تمام واقعے کی وہاں موجود ایک یمنی باشندے نے ویڈیو بنائی اور سعودی محکمہ کی تعریف کرتے ہوئے اسے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا، جس پر لوگ تعریفانہ کلمات میں کمنٹس کررہے ہیں۔ یمنی باشندے کا ویڈیو میں سعودی عرب کی شاندار سروس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہمارا پاکستانی ساتھی 12 میٹر کی بلندی سے نیچے گرا،اور ایئر ایمبولینس نے فوری طور پر پہنچ کر اس کی جان بچالی۔

یمنی باشندے نے مزید کہا کہ اللہ اس کام کا نگہبان ہے، اللہ ساری انسانیت کا بادشاہ ہے۔ اللہ سعودی عرب کے حکمرانوں، اس کے لوگوں اور اس کی فوج کا ہے۔ خدا اس حیرت انگیز وفاداری کے ساتھ ہے۔ یمنی کمنٹیٹر نے مزید کہا کہ مجھے کوئی یورپی ملک یا پڑوسی ملکوں میں سے کوئی ملک بتائیں جو 15 منٹ سے بھی کم وقت میں ایک پاکستانی مزدور کی مدد کے لیے ائیر ایمبولینس بھیج دے۔ اسے انسانیت سے ہمدردی اور وفاداری کہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : زخمی پاکستانی کی مدد کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، ویڈیو دیکھیںسعودی عرب میں کام کے دوران ایک پاکستانی مزرود اونچائی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو کرنے کیلئے ایئر ایمبولینس پہنچ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: زخمی پاکستانی مزدور ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقلسعودی عرب میں ایک پاکستانی کام کے دوران 12 میٹر کی بلندی سے گر گیا۔ ساتھ کام کرنے والوں نے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کو فون کیا تو رش کے باعث عام ایمبولینس کے بجائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : شہریوں کو جدید سہولت کی فراہمی کیلئے اہم اقدام -ریاض : سعودی عرب میں شہریوں کی سہولت کیلئے اب گیس کے سلنڈرز کی فروخت آٹو میٹک مشینوں کے ذریعے کی جائے گی۔ اس حوالے سے سعودی وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں گیس سلینڈر فروخت کرنے کی خود کار مشینیں نصب کرنے کا اجازت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ سبق ویب […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : شہریوں کو جدید سہولت کی فراہمی کیلئے اہم اقدام -ریاض : سعودی عرب میں شہریوں کی سہولت کیلئے اب گیس کے سلنڈرز کی فروخت آٹو میٹک مشینوں کے ذریعے کی جائے گی۔ اس حوالے سے سعودی وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں گیس سلینڈر فروخت کرنے کی خود کار مشینیں نصب کرنے کا اجازت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ سبق ویب […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دو سر والے نایاب سانپ کی ویڈیو وائرلویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چندریان 3 کو لینڈنگ سے قبل چاند پر کیا نظر آیا؟ نا قابل فراموش ویڈیوویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »