9 مئی واقعات پی ٹی آئی رہنماؤں سے جیل میں تفتیش کی اجازت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 مئی کے واقعات پر درج مقدمات میں عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید س اور اعجاز چوہدری سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی ہے۔رپورٹ کے مطابق انسداد

دہشت گردی عدالت لاہورمیں 9مئی واقعات پردرج مقدمات کی سماعت ہوئی، جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس کی درخواستیں منظورکرلیں۔عدالت نے تھانہ گلبرگ پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید سے جیل میں

تفتیش کی اجازت دیدی۔اس کے علاوہ عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے سرورروڈ کے مقدمے میں اعجاز چوہدری سے تفتیش کی اجازت بھی دیدی۔عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان مختلف مقدمات میں جیل میں قید ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئیلاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے چھ مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اہلیہ بشریٰ بی بیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »