9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: 9 مئی کے واقعات پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات میں مزید دفعات کا اضافہ کر دیا گیا، ملزم پر

بغاوت پر اکسانے، فسادات کرانے، ریاست کیخلاف جنگ پر اکسانے کے الزامات شامل ہیں۔

اس کے علاوہ چیئرمین تحریک انصاف پر مجرمانہ سازش، عوام کو مخصوص حلقوں کیخلاف اکسانے بھی الزام شامل ہے جبکہ عدالت نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت سمیت دیگر الزامات کا اضافہکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اہلیہ بشریٰ بی بیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئیلاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے چھ مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔

سائفر کیس : شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےاسلام آباد : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »