9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے چھ مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔

لاہور : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس کو عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے چھ مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید 6مقدمات کی سماعت ہوئی ، عدالت نے پولیس کی چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کیلئے درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کی تفتیش سے متعلق درخواست منظور کرلی۔

پولیس نے درخواست دی تھی کہ چیرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں ، چیرمین تحریک انصاف سے نو مئی مقدمات میں تفتیش کرنی ہے لہذا عدالت جیل میں ملزم سے تفتیش کی اجازت دی جائے۔ عدالت نے پولیس کو چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی، چیرمین پی ٹی آٸی کے خلاف عسکری ٹاور حملہ ، شادمان تھانہ چلانے اور مسلم لیگ ن کے دفتر پر حملہ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے مواقع دیئے گئے؟چیف جسٹس وکیل الیکشن کمیشن پر برہماسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے موقع دیئے گئےہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو بنیادی سہولیات نہ دینا سفاکیت ہے، کور کمیٹیلاہور : پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قانون کی خلاف ورزی کرکے قید تنہائی میں رکھنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں کور کمیٹی اراکین نے چیئرمین کو جیل میں قانون کے مطابق بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کو سراسر ظلم […]