چیئرمین پی ٹی آئی کو بنیادی سہولیات نہ دینا سفاکیت ہے، کور کمیٹی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قانون کی خلاف ورزی کرکے قید تنہائی میں رکھنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں کور کمیٹی اراکین نے چیئرمین کو جیل میں قانون کے مطابق بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کو سراسر ظلم […]

لاہور : پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قانون کی خلاف ورزی کرکے قید تنہائی میں رکھنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین کی درخواست پر سپریم کورٹ میں آج کی سماعت اور عدالت کی آبزرویشنز خوش آئند ہیں، چیف جسٹس، ججز کیخلاف پروپیگنڈہ دھونس اور غنڈہ گردی سے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف نے 90روز کی آئینی مدت کے اندر ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کا بھی پرزور مطالبہ کیا اور صدر مملکت کی بذریعہ خط چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن انعقاد سےمتعلق مشاورت کی دعوت خوش آئند قرار دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات