چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے مواقع دیئے گئے؟چیف جسٹس وکیل الیکشن کمیشن پر برہم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے موقع دیئے گئےہیں؟

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس جمال خان مندوخیل بینچ کا حصہ ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کوکون سےانصاف کے موقع دیئےگئےہیں ؟ تین دفعہ کیس کال کرکےٹرائل کورٹ نے ملزم کوسزاسنا کرجیل بھیج دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو توسنا ہی نہیں گیا۔ جسٹس مظاہرنقوی نے کہا سات دن کاوقت کو قانون میں استغاثہ کو بھی دیا جاتا ہے، جس پر وکیل امجد پرویز کا کہنا تھا کہ 5اگست کوملزم کی جانب سےکوئی پیش نہیں ہوا توسزاسنائی گئی۔

جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا ٹرائل کورٹ کو اتنی کیا جلدی تھی جوصفائی کا موقع ہی نہ دیا ؟ ٹرائل کورٹ نے اپنے کالعدم فیصلےکی بنیاد پرکیسے فیصلہ کردیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوعسپریم کورٹ میں درخواست آرٹیکل 186 اے کے تحت دائر کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوعچیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں استدعا کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ : عدالت کا الیکشن کمیشن کو حکملاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف توہین کمیشن کی کارروائی میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد وحید خان نے تحریک انصاف کے سربراہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن میں کی گئی کارروائی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ سمارت کے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ : عدالت کا الیکشن کمیشن کو حکملاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف توہین کمیشن کی کارروائی میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد وحید خان نے تحریک انصاف کے سربراہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن میں کی گئی کارروائی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ سمارت کے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 6 بھارتی سمگلرز گرفتارراولپنڈی: پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 6 بھارتی باشندوں کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد پر تعینات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »