پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 6 بھارتی سمگلرز گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 6 بھارتی باشندوں کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد پر تعینات

پنجاب رینجرز نے 6 بھارتیوں کو پکڑ لیا ہے جو منشیات اور ہتھیاروں کی سمگلنگ میں ملوث ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی سمگلرز کو 29 جولائی سے 3 اگست کے دوران پاکستان کی حدود سے پکڑا گیا ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملزمان میں فیروزپور کے رہائشی گرمیج سنگھ، شندر سنگھ، جگندر سنگھ ، وشال سنگھ، جالندھر کا رہائشی مہندر سنگھ اور لدھیانہ سے تعلق رکھنے والا گروندر سنگھ

شامل ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پکڑے جانے والے بھارتی منشیات اور ہتھیاروں کی سمگلنگ میں ملوث ہیں اور بھارتی سکیورٹی فورسز کا سمگلروں کے ساتھ ممکنہ گٹھ جوڑ بعید از قیاس نہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی سمگلروں کی بی ایس ایف کے زیر نگرانی بارڈر سے بلا روک ٹوک نقل و حرکت حیران کن ہے. بھارتی سمگلروں کے خلاف ریاست مخالف سرگرمیوں پر پاکستانی قوانین کے مطابق کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدایک ہفتے میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمتنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت وزیر اعلی محسن نقوی کا شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا سب سے بڑا گڑھا دریافتآسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں دریافت ہونے والے اس گڑھے کا قطر 520 کلو میٹر تک متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انوارالحق کاکڑ کا شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیشاسلام آباد:   نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے 6 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔نگران وزیراعظم نے پاک فوج کے جوانوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیداسی علاقے میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا اہلکار شدید زخمی ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »