جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن ایکٹ کے تحت عدالت نے سزا سنائی اور وہ اس وقت اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے عدالت سے استدعا کی کہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزم سے تفتیش کیلیے گرفتاری کی اجازت دی جائے اور عدالت اٹک جیل سے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار اور تفتیش کی اجازت دے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے مواقع دیئے گئے؟چیف جسٹس وکیل الیکشن کمیشن پر برہماسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے موقع دیئے گئےہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس : عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیااسلام آباد : سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کرلی

اسد عمر کی عبوری ضمانت منظورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کیس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلیے سرگرم ہیں، نواز شریف-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »